Daily Archives

March 7, 2021

بڑی مچھلیوں کیخلاف مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، چیئرمین نیب

چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بڑی مچھلیوں کے خلاف میگا کرپشن مقدمات کو قانون کے مطابق منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ چیئرمین نیب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بدعنوان عناصر سے لوٹی گئی اربوں روپے کی رقوم…

پی ٹی آئی مفاد پرستوں کا ٹولہ ہے اور سب لوٹے ہیں، غفور حیدری

بھاگ: پی ٹی آئی مفاد پرستوں کا ٹولہ ہے اور پی ٹی آئی میں سب لوٹے ہیں سلیکٹڈ وزیراعظم کہتاہے کہ ان کے لوٹے اپنے ضمیروں کا سودا کیا اس سے معلوم ہوا کہ پی ٹی آئی میں سب کے سب لوٹے ہیں جواپنے ضمیروں کا سودا تک کرتے ہیں سلیکٹڈ وزیراعظم کہتاہے کہ…

تحریک اعتماد: ووٹنگ کے روز اراکین اسمبلی کے لاپتا ہونے پر شور مچا ہوا تھا، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید نے انکشاف کیا ہے کہ قومی اسمبلی میں تحریک اعتماد کے روز پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 3 اراکین قومی اسمبلی کے لاپتا ہونے پر شور مچا ہوا تھا۔ نجی چینل جیو نیوز کے پروگرام ’جرگہ‘ کو دیے خصوصی انٹرویو میں وفاقی وزیر…

وزیراعظم کے اعتماد کے ووٹ کو تسلیم نہیں کرتے : سربراہ پی ڈی ایم

سکھر: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ  مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم کے اعتماد کے ووٹ کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔ سکھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد واقعے پر کہا کہ  ہم ایسے عناصر کا جواب دینا جانتے…

ملک میں 10 مارچ سے 60 سال سے زائد عمر کے افراد کو کورونا ویکسین لگانے کا اعلان

پاکستان میں 60 سال سے زائد عمر کے افراد کو کورونا ویکسین لگوانے کی مہم کا آغاز 10 مارچ سے ہو رہا ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی جانب کی گئی ٹوئٹ میں کہا گیا ہے کہ بدھ 10 مارچ سے 60 سال اور اس سے زائد عمر افراد کے لیے ویکسینیشن کے…

کورونا سے مزید 39 اموات ، 24 گھنٹےمیں ایک ہزار 780 نئے کیسز سامنے آ گئے

اسلام آباد  : کورونا وائرس نے مزید 39 جانیں نگل لیں، اموات کی مجموعی تعداد 13 ہزار 205 ہو گئی، 24 گھنٹوں میں ایک ہزار 780 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ کورونا کے وار جاری، ملک بھر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 39 افراد موت کی وادی میں اتر…

پاکستان کوسٹ گارڈزاورگوادر پولیس کی مشترکہ کارروائی، 1100کلو گرام چرس برآمد،04اسمگلرز گرفتار

گوادر: پاکستان کوسٹ گارڈزاورگوادر پولیس کی مشترکہ کارروائی کے نتیجے میں1100کلو گرام اعلی کوالٹی کی چرس برآمد04اسمگلرز گرفتارکر لیا ہے پرائم منسٹر کے احکامات کے مطابق تمام متعلقہ ادارے بشمو ل پاکستان کوسٹ گارڈز ساحلی علاقہ جات میں منشیات کے…

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ‘ عوام کو مشکلات درپیش

کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر بجلی کی لوڈشیڈنگ مےں اضافہ اور ساتھ مےں آنکھ مچولی کا سلسلہ بھی جاری ہے بجلی کی لوڈشےڈنگ مےں اضافہ ہونے کے ساتھ ٹےنکر مافےا نے بھی سر اٹھا کر ڈبل قےمت پر پانی کی سپلائی فراہم…

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مختلف حادثات و واقعات میں 2 افراد ہلاک

کوئٹہ (سٹی رپورٹر) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مختلف حادثات و واقعات میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات ک۔ے مطابق گزشتہ روز دکی کے علاقے میں مقامی کوئلہ کان سے کوئلہ نکالتے ہوئے ٹرالی کی رسی ٹوٹنے سے ٹرالی کی زد میں آکر کانکن عبداللہ خان سکنہ…

پاکستان کی ترقی اور خوشحالی عمران خان کے ساتھ جڑی ہے، بشریٰ رند

کوئٹہ : کوئٹہ پارلیمانی سیکڑری اطلاعات بلوچستان بشریٰ رند نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی عمران خان کے ساتھ جڑی ہے اور وزیراعظم عمران خان اپنی دیانت و ایمانداری کی وجہ سے قوم کے دلوں میں راج کرتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے…