Daily Archives

March 6, 2021

وزیراعظم عمران خان اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب، 178 ووٹ حاصل کیے

وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے اور انہوں نے 178 ووٹ حاصل کیے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اہم ترین اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کے لیے اعتماد کے ووٹ کا فیصلہ کیا گیا۔…

سینیٹ کی 1 سیٹ نے کٹھ پتلی کو بے نقاب کر دیا: بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ سینیٹ کی ایک سیٹ نے اس کٹھ پتلی کو بے نقاب کر دیا ہے۔ مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز اسلام آباد میں واقع سندھ ہاؤس پہنچیں، جہاں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے…

‘ہم نے میدان خالی نہیں چھوڑا، بدمعاشی کا مقابلہ اسمبلی کے اندر اور باہر بھی کرینگے’

 شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہم نے میدان خالی نہیں چھوڑا، میدان میں موجود ہیں، بدمعاشی کا مقابلہ اسمبلی کے اندر اور باہر بھی کریں گے۔ سابق وزیراعظم و پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 4 اور 5…

پے در پے شکست کا سامنا ہو تو دماغ کا الٹ جانا سمجھ آتا ہے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پے در پے ذلت آمیز شکست کا سامنا ہو اور اقتدار بھی ہاتھ سے جاتا دکھائی دے تو یوں دماغ کا الٹ جانا سمجھ آتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم…

یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست دائر

 تحریک انصاف نے یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست دائر کر دی. تحریک انصاف نے سینیٹ الیکشن میں پیپلزپارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کے لئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی ہے، درخواست پی…

پی ٹی آئی کے لچے لفنگوں نے اپوزیشن رہنماؤں پر حملہ کیا، مولانا فضل الرحمٰن

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر اور جمعیت علما اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ لارجر کے سامنے اپوزیشن قیادت کے انتہائی معزز رہنماؤں پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لچے لفنگوں نے…

پریس کانفرنس کے دوران شاہد خاقان اور مصدق ملک کی پی ٹی آئی کارکنوں سے ہاتھا پائی

لیگی رہنماؤں کی پریس کانفرنس کے دوران پی ٹی آئی کارکنوں نے نعرے بازی کی، جس کے بعد شاہد خاقان عباسی اور مصدق ملک کی پی ٹی آئی کارکنوں سے ہاتھا پائی ہوئی۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر ماحول میں گرما گرمی ہوئی، جس کے بعد حالات کشیدہ ہوئے۔ شاہد…

وزیراعظم کو ووٹ دوں گا، عمران خان آج کا میچ با آسانی جیت جائیں گے: مونس الہٰی

اسلام آباد  : مونس الہٰی نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو ووٹ دوں گا، عمران خان آج کا میچ با آسانی جیت جائیں گے۔ حکومتی اتحادی ق لیگ کے رہنما مونس الہی بھی پارلیمنٹ ہاوس پہنچ گئے۔ مونس الہی نے کل پارلیمانی پارٹی اجلاس میں عدم شرکت کے سوال پر کہا…

لوگوں میں ووٹ نہ دینے کا اعلان کرنے کی جرات ہونی چاہیے: شیخ رشید

اسلام آباد  :  شیخ رشید نے کہا ہے کہ لوگوں میں ووٹ نہ دینے کا اعلان کرنے کی جرات ہونی چاہیے، پی ڈی ایم کو آج کے اجلاس میں شرکت کرنی چاہیے تھی، اپوزیشن لانگ مارچ کرے گی اور اب پنجاب پر ان کی توجہ ہوگی۔ وزیر داخلہ شیخ رشید نے پارلیمنٹ ہاؤس…

آج پی ڈی ایم کو پتہ چل جائیگا کون کون (ن) کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنا چاہتا ہے

اسلام آباد : شہباز گل نے کہا ہے کہ آج پی ڈی ایم کو پتہ چل جائے گا کون کون (ن) کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنا چاہتا ہے۔ معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کپتان کا ورکر پوری طرح سے کپتان کے پیچھے کھڑا ہے، آج…