آج پی ڈی ایم کو پتہ چل جائیگا کون کون (ن) کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنا چاہتا ہے

0

اسلام آباد : شہباز گل نے کہا ہے کہ آج پی ڈی ایم کو پتہ چل جائے گا کون کون (ن) کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنا چاہتا ہے۔

معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کپتان کا ورکر پوری طرح سے کپتان کے پیچھے کھڑا ہے، آج شام کو وزیراعظم کی حیثیت سے واپس گھر جائیں یا اپوزیشن لیڈر کے، ان قومی چوروں کسی صورت نہیں چھوڑیں گے، کپتان واحد سیاستدان ہے جسے اپوزیشن میں جانے کا کوئی ڈر نہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.