Daily Archives

March 11, 2021

حفیظ شیخ نے ہارنے کے بعد عوامی عہدہ نہیں چھوڑا کیا یہ جمہوریت ہے؟ لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس قاسم خان نے ریمارکس دیے ہیں کہ حفیظ شیخ نے ہارنے کے بعد عوامی عہدہ نہیں چھوڑا کیا یہ جمہوریت ہے؟۔ لاہور ہائیکورٹ میں وزیراعظم کے معاونین خصوصی کی تقرریوں کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس ہائی کورٹ قاسم خان…

چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں انشاءاللہ ہم کامیاب ہوں گے، وزیراعظم

 اسلام آباد:  وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات سے ظاہر ہوگیا کہ ہم اخلاقی تنزلی کا شکار ہورہے ہیں۔ اپنی ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےفرمایا کہ تم سے پہلے بہت سی اقوام اس لئے تباہ ہوئیں کیوں…

خانیوال میں وکیل کی بزرگ شہری پر تشدد کی ویڈیو وائرل

خانیوال:  ضلع کچہری میں پیشی پر آئے بزرگ شہری محمد شفیع کو قیصر جاوید ایڈووکیٹ نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق خانیوال کی ضلع کچہری میں پیشی پر آئے بزرگ شہری محمد شفیع کو قیصر جاوید ایڈووکیٹ نے بدترین تشدد کا نشانہ بنا…

پنجاب میں لانگ مارچ کی تیاریاں؛حمزہ شہباز اور مریم نواز کو اہم ذمہ داریاں تفویض

 لاہور:  مسلم لیگ (ن) نے پی ڈی ایم کی جانب سے اعلان کردہ لانگ مارچ میں شرکت کے لیے تیاریوں کا آغاز کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ڈی ایم نے حکومت کے خلاف 26 مارچ کو سندھ سے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کررکھا ہے، اس سلسلے میں مسلم لیگ…

کراچی میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام، کالعدم تنظیم کا اہم دہشتگرد گرفتار

 کراچی:  ڈسٹرکٹ ملیر پولیس نے دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئےاسٹیل ٹاؤن سے کالعدم تنظیم کے اہم دہشتگرد کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے دستی بم اور پستول برآمد کر لی۔ ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر کے مطابق گرفتار ملزم نے 2007 میں دوست کی…

سینیٹ انتخابات میں مبینہ طور پر ووٹ بیچنے والے ارکان سندھ اسمبلی پی ٹی آئی سے خارج

کراچی:  تحریک انصاف نے سینیٹ انتخابات میں مبینہ طور پر ووٹ بیچنے والے دو اراکین سندھ اسمبلی اسلم ابڑو اور شہریار شر کو پارٹی سے خارج کردیا گیا ہے۔  تحریک انصاف کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ…

ایل پی جی کی قیمت میں 7 روپے فی کلو کمی

لاہور:  ایل پی جی کی قیمت میں 7 روپے فی کلو کمی کردی  گئی۔ ایل پی جی ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستانی ایل پی جی پیداواری اداروں نے(پارکو پاک ارب ریفائنری) نے ایل پی جی کی قیمت میں 7 روپے فی کلو کمی کردی ہے، اور اس حاولے سے نوٹیفکیشن بھی جاری…

ملک بھر میں شب معراج آج عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جائے گی

لاہور:   شب معراج آج عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جائیگی۔ علمائے  کرام آج ملک بھر کی مساجد میں شب معراج کی عظمت وفضیلت پرروشنی ڈالیں گے، جامعہ نعیمیہ لاہورکے مہتمم ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے بتایا کہ رسول کریمؐ کو شب معراج میں اللہ تعالیٰ نے…

وزیر اعظم کا تمام وفاقی وزارتوں کے سیکرٹریز کو ہر ماہ صوبہ بلوچستان دورہ کرنے کا حکم

 اسلام آباد / کوئٹہ:  وزیر اعظم عمران خان نے تمام وفاقی وزارتوں کے سیکرٹری صاحبان کو ہر ماہ صوبہ بلوچستان دورہ کرنے کا حکم دے دیا۔  ایکسپریس نیوزکے مطابق بلوچستان کے عوام کی محرومیوں کا موثر ازالہ کرنے اور صوبے کے مسائل کے حل کے حوالے سے…

فیصل واوڈا کی خالی کردہ قومی اسمبلی نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کی جانب سے استعفیٰ دیئے جانے کے بعد قومی اسمبلی کی نشست این اے 249 پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق این اے 249 پر ضمنی…