Daily Archives

March 17, 2021

وہ ملک کبھی بھی محفوظ نہیں ہوسکتا جہاں چند افراد امیر اور غریبوں کا سمندر ہو

وزیراعظم نے کہا کہ وہ ملک کبھی بھی محفوظ نہیں ہوسکتا جہاں چند افراد امیر ہوں اور غریبوں کا سمندر ہو، محفوظ وہ ممالک ہوتے ہیں جہاں سب کو یقین ہوتا ہے کہ یہ ہمارا ملک، ہماری حکومت ہے اس ملک میں ہمارا بھی مفاد ہے، جب تک لوگ اپنے ملک کو اپناتے…

پی ڈی ایم سربراہ فضل الرحمان کا نواز شریف سے رابطہ، آئندہ کی حکمت عملی پر غور

اسلام آباد  : آصف زرداری کے مؤقف کے بعد پی ڈی ایم میں کھلبلی مچ گئی۔ مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، سابق صدر اور مریم نواز کے درمیان تلخ گفتگو زیر بحث آئی، دونوں رہنماؤں نے پی پی شریک چیئرمین کے بیان پر دکھ…

یکساں نصاب وزارت تعلیم کی اہم کاوش ہے: صدر مملکت عارف علوی

اسلام آباد : صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ تعلیم اور صحت کے شعبے میں توجہ دینے سے معاشرے مضبوط ہوتے ہیں، یکساں نصاب وزارت تعلیم کی اہم کاوش ہے، وزیر تعلیم شفقت محمود نے کورونا وبا میں تعلیمی اداروں کیلئے بہتر حکمت عملی اپنائی۔ اسلام…

گزشتہ روز سب سے زیادہ 41 ہزار افراد نے ویکسین لگوائی: اسد عمر

اسلام آباد  : اسد عمر نے کہا ہے کہ گزشتہ روز سب سے زیادہ 41 ہزار ویکسین لگوائی گئیں، ویکسینیشن میں روزانہ کی بنیاد پر سب سے زائد شرح تھی۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ 41 ہزار میں سے 28…

وزیراعظم کا آج لاہور آنے کا پلان، وزیراعلیٰ پنجاب کی ون آن ون ملاقات شیڈول

لاہور : وزیراعظم ایک روزہ دورے پر آج لاہور آئیں گے۔ عمران خان سے وزیراعلی عثمان بزدار کی ملاقات ہوگی۔ مختلف اجلاسوں کی صدارت بھی کریں گے۔ وزیراعظم کے دورہ لاہور کے موقع پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار صوبے کی انتظامی و سیاسی صورتحال پر عمران خان…

سپریم کورٹ : آغا سراج درانی کو ضمانت دینے کا ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد  : سپریم کورٹ نے آغا سراج درانی کو ضمانت دینے کا ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت عظمیٰ نے حکم دیا کہ نئے فیصلے تک سپیکر سندھ اسمبلی کو گرفتار نہ کیا جائے۔ سپریم کورٹ میں سپیکر سندھ اسمبلی کی ضمانت منسوخی کی اپیل پر…

گوجرانوالہ : پلاسٹک فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی، 2 افراد زخمی، لاکھوں کا نقصان

گوجرانوالہ  : گوجرانوالہ میں جی ٹی روڈ کنگنی والا کے قریب پلاسٹک فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو حکام نے دو گھنٹے کی تگ ودو کے بعد آگ پر قابو پایا، آگ سے دو افراد زخمی جبکہ لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ جی ٹی روڈ کنگنی…

ویکسینیشن کیلئے آنے والے شہریوں کو تمام سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں: فردوس عاشق

لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ویکسینیشن کیلئے آنے والے شہریوں کو تمام تر سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، ایک لاکھ سے زائد ہیلتھ ورکرز کو ویکسینیشن لگائی جاچکی ہے۔ معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے…

کورونا نے مزید 61 افراد کی زندگی نگل لی، ملک بھر میں 2 ہزار 351 نئے مریض

اسلام آباد : کورونا وائرس سے 61 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 13 ہزار 656 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6 لاکھ 12 ہزار 315 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

وزیراعلیٰ پنجاب نے سہولت بازار اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی

لاہور :  وزیراعلیٰ پنجاب نے عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کیلئے احسن اقدام اٹھاتے ہوئے سہولت بازار اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی۔ عثمان بزدار اتھارٹی کے پیٹرن انچیف اور صوبائی وزیر صنعت میاں اسلم اقبال چیئر پرسن ہوں گے۔ وزیراعلیٰ عثمان…