چودھری شوگر ملز کیس: لیگی رہنما مریم نواز کی 26 مارچ کو نیب آفس طلبی
لاہور : چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کو دوبار طلب کرلیا گیا۔ نیب نے مریم نواز کو 26 مارچ (بروز جمعہ) کو نیب لاہور میں پیش ہونے کی ہدایت کر دی۔
مریم نواز اس سے قبل 11 اگست 2020 کو نیب لاہور میں پیش ہوئیں تھی۔ زرائع کے مطابق مریم نواز…
