کوئٹہ شہر میں داخل ہونے والوں کی اسکرینگ
کوئٹہ : کوئٹہ کورونا وائرس کی نئی لہر کے پیش نظر لاہور اور ملک کے دیگر شہروں سے کوئٹہ آنے والے مسافروں کی اسکریننگ کا فیصلہ، ائیر پورٹ، ریلوے اسٹیشن اور آمدو رفت کے مقامات پر کوویڈ سمپل لینے کے لئے ٹیمیں مقرر کرنے کی ہدایت ، پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی
بلوچستان کمانڈ اینڈ آپریشنل سینٹر نے لاہور اور ملک کے دیگر شہروں میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کردی ، پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی
لاہور اور ملک کے دیگر شہروں سے کوئٹہ آنے والے مسافروں کی اسکریننگ کی جائے گی پارلیمانی سیکرٹری صحت بلوچستان تعلیمی اداروں میں تدریسی سرگرمیوں کے آغاز کے ساتھ ہی لوگ بڑی تعداد میں کوئٹہ واپس آنا شروع ہو گئے ہیں، بی سی او سی کی رپورٹ
فلائٹ ٹرین بسوں اور دیگر ذرائع سے کوئٹہ پہنچنے والے کوویڈ کیرئر بلوچستان میں وائرس کی ترویج کا باعث بن سکتے ہیں بلوچستان کمانڈ اینڈ آپریشنل سینٹر کا انتباہ
بس ٹرمنلز، ریلوے اسٹیشن، کوئٹہ انٹر نیشنل ائیر پورٹ سمیت آمد و رفت کے مقامات پر کوویڈ سمپل لینے کے لئے ٹیمیں مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی کورونا وائرس کی ترویج کو روکنے کے لیے ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے پارلیمانی سیکرٹری صحت بلوچستان