مورخہ17مارچ 2021 سے بلوچستان بھرمیں 60سال یااس سے زائدالعمر افرادکے لئے کوویڈ۔19ویکسنشن کاآغاز ہوگیاہے۔

0

مورخہ17مارچ 2021 سے بلوچستان بھرمیں 60سال یااس سے زائدالعمر افرادکے لئے کوویڈ۔19ویکسنشن کاآغاز ہوگیاہے۔
سول ہسپتال کوئٹہ)سنڈیمن پراونشنل ہسپتال کوئٹہ (کو Mass Vaccination Center مختص کردیاگیاہے،جہاں پر زائد العمر افراد کے لئے ویکسنشن سمیت تمام طبی سہولیات دستیاب ہوں گی،اس کے علاوہ مندرج ذیل ہسپتالوں میں ویکسین کاونٹڑ بنائے گئے ہیں۔
1۔ بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کوئٹہ
2۔شیخ زائدہسپتال کوئٹہ
3۔بے نظیرہسپتال کوئٹہ
4۔مفتی محمودہسپتال کچلاک کوئٹہ
5۔BINUQ ہسپتال کوئٹہ
6۔ہیلپرہسپتال کوئٹہ
7۔ای پی آئی ویکسین سینٹربروری روڈکوئٹہ
8۔واپڈاہسپتال کوئٹہ
9۔LRBTہسپتال کوئٹہ
اس کے علاوہ صوبہ بھرکے تمام ضلعی ہیڈکوارٹرہسپتالوں میں کوویڈویکسن سینٹرقائم کردیئے گئے ہیں جہاں پرکوروناسے بچاوکی ویکسن کاآغازکردیاگیاہے۔
60 یااس سے زائد العمر افراد 1166 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر بھجوائیں،ویکسن لگائیں اوراپنے آپ کومحفوظ بنائیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.