Daily Archives

March 13, 2021

وزیراعظم عمران خان کی صادق سنجرانی اور مرزا محمد آفریدی کو مبارکباد

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ اور مرزا محمد آفریدی کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ بننے پر مبارکباد دی۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ خوشی ہے یہ 2 عہدے بلوچستان اور سابق…

لانگ مارچ اب حمزہ شہباز اور مریم صفدر کے درمیان ہوگا : شہباز گل

اسلام آباد :  شہباز گل نے کہا ہے کہ ن لیگ کا اندرونی انتشار کہ گدی نشین کون ہوگا، لانگ مارچ اب حمزہ شہباز اور مریم صفدر کے درمیان ہوگا۔ معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ ارکان نے کل گیلانی کو…

پارلیمان کی کارروائیوں کو عدالت میں چیلنج نہیں کیا جاسکتا، حکومت

اسلام آباد  :  سینیٹر مرزا محمد آفریدی کی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے طور پر نامزدگی پر اندرونی اختلافات کے باوجود حکمران اتحاد حزب اختلاف کی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے امیدواروں کو شکست دینے میں کامیاب…

یوسف رضا کو سینیٹر بنوانے والا کرپٹ ٹولہ عبرتناک شکست پر منہ چھپاتا پھر رہا ہے

لاہور :   فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ دھونس اور پیسے سے یوسف رضا گیلانی کو سینیٹر بنوانے والا کرپٹ ٹولہ اسی گیلانی کو عبرت ناک شکست پر منہ چھپاتا پھر رہا ہے۔ معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ…

محکمہ موسمیات کی خیبرپختونخوا، شمال مغربی بلوچستان میں آج بارش کی پیشگوئی

لاہور :   محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا، شمال مغربی بلوچستان میں آج بارش کی پیش گوئی کی ہے جبکہ کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے آج خیبرپختونخوا میں، پشاور،…

پی ڈی ایم والے تماشہ لگاتے لگاتے خود تماشہ بن چکے: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

لاہور  : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم والے تماشہ لگاتے لگاتے خود تماشہ بن چکے، مسترد شدہ عناصر کل بھی ناکام تھے، آج بھی ناکام ہے اورآئندہ بھی ناکام رہیں گے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والے…

کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 46 افراد جاں بحق، 2338 نئے مریض

اسلام آباد :  کورونا وائرس سے 46 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 13 ہزار 476 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6 لاکھ 2 ہزار 536 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

لاہور: کورونا کیسز میں اضافہ، مزید 16 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

لاہور : لاہور میں کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر مزید 16 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔ سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے مراسلہ جاری کر دیا۔ سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے مراسلے میں کہا کہ…

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی بی اے پی اور اتحادی جماعتوں کے نومنتخب سینیٹرز کو حلف اٹھانے پر…

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی بی اے پی اور اتحادی جماعتوں کے نومنتخب سینیٹرز کو حلف اٹھانے پر مبارکباد وزیراعلی کا حکومتی اتحاد کے سینٹرز کے لیے نیک خواہشات کا اظہار امید ہے سینٹرز صوبے کی تعمیر وترقی کے لیے قانون سازی کے عمل میں خلوص…

موجودہ صوبائی حکومت صوبے میں لوگوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرہی ہے : ضیاء اللہ لانگو

کوئٹہ  : کوئٹہ  صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت صوبے میں لوگوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے اور صوبے کی معیشت کو مضبوط بنیاد پر استوار کرنے کے لئے ایک جامع حکمت عملی کے تحت اقدامات کر رہی ہے۔ صوبے کے…