Daily Archives

March 13, 2021

سونی بل ولیمز کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

آکلینڈ ( سپورٹس ڈیسک) سونی بل ولیمز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ ہر حال میں اللہ کا شکر ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اب میری پوری توجہ باکسنگ پر ہوگی۔ سونی بل ولیمز دو ورلڈ کپ جیتنے والی نیوزی…

پی سی بی مصروفیات کے سبب رواں برس ایشیاء کپ میں شرکت سے گریزاں

کراچی :  جس کے سبب ایشیائی ایونٹ 2023ء تک ملتوی ہو سکتا ہے ۔واضح رہے کہ چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے اس بابت پی ایس ایل کے فرنچائز مالکان کو بھی آگاہ کردیا ہے جنہوں نے پی سی بی سے پی ایس ایل سکس کے حتمی شیڈول کا جلد مطالبہ کیا تھا جس پر…

دورہ جنوبی افریقہ، زمبابوے:قومی دستوں کی نقاب کشائی،شرجیل خان کی واپسی

لاہور (سپورٹس رپورٹر) دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے لئے 32رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ چیئرمین قومی سلیکشن کمیٹی محمد وسیم نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے 32 رکنی قومی سکواڈز کا اعلان کیا۔ٹی ٹونٹی ٹیم میں شرجیل خان کی واپسی…

ایک ہی بار ساری عورتوں پر پابندی لگا دو : میشا شفیع

کراچی ( سٹاف رپورٹر) گلوکارہ نے اپنے اگلے ٹویٹ میں لکھا کہ ‘یاد رہے کہ اس مرتبہ یہ معاملہ ایک لڑکی کے پوسٹر سے شروع ہوا جسے ایک مولوی نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔اُنہوں نے لکھا کہ ‘بچوں کو زیادتی کا شکار بنانے والے درندے آزاد گھوم…

پہلا گانا کالج ٹرپ کے پیسوں سے ریکارڈ کر ایا : عاطف

کراچی  ( سٹاف رپورٹر) گلوکار عاطف اسلم کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنا پہلا گانا والد کی جانب سے کالج ٹرپ کیلئے دئیے جانے والے پیسوں سے ریکارڈ کروایا۔ ان کے والد نے انہیں کالج ٹرپ کے 50 ڈالر دئیے تھے جسے جمع کرکے انہوں اپنا پہلا گانا ‘عادت’…

سنجے دت کا مرحوم والدین کیلئے محبت بھرا پیغام

ممبئی ( شوبز ڈیسک ) سنجے دت نے اپنے والدین کی شادی کی سالگرہ کے موقع پر ٹوئٹر پر اپنے مرحوم والدین کی یادگار تصویر شیئر کی ہے ۔ سنجے دت نے والدین کی دلکش تصویر کے ساتھ اُنہیں یاد کرتے ہوئے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ ‘آپ دونوں نے مجھے محبت کا اصل…

شب معراج پر 50ہزار فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ آمد

مقبوضہ بیت المقدس  :   اسرائیلی ریاست کی کڑی پابندیوں اور کورونا وبا کی وجہ سے عائد قدغنوں کے باوجود مسجد اقصیٰ شب معراج کے موقع پر فلسطینی مسلمانوں سے بھر گئی اور مسجد اقصیٰ کی رونقیں دوبالا ہوگئیں۔ پچاس ہزار سے زائد فلسطینی مسلمانوں نے…

بھارت : دو فٹ کے نوجوان کو دلہن کی تلاش، پولیس سے مدد مانگ لی

نئی دہلی  :  کیرانہ شہر کے تھانے کے ایس ایچ او نے بتایا کہ 26 سالہ عظیم منصوری نے درخواست دی ہے کہ دلہن کی تلاش جیسے عوامی خدمت کے کام میں پولیس اس کی مدد کرے ۔ بھارتی اخبار کے مطابق عظیم اترپردیش کے وزیر اعلیٰ اور کیرانہ کے اسسٹنٹ کمشنر کو…

سیاہ فام کی ہلاکت : امریکی پولیس جارج فلائیڈ کے ورثا کو سوا چار ارب روپے دیگی

واشنگٹن  : سیاہ فام کی ہلاکت کے معاملے پر پولیس اور ورثا میں معاملات طے پاگئے، مینا پولیس انتظامیہ 27 ملین ڈالر ہر جانہ ادا کرے گی۔ 46 سالہ جارج فلائیڈ کی موت نے امریکی تاریخ کی سب سے بڑی احتجاجی تحریک کو جنم دیا تھا۔ پولیس اہلکار نے سیاہ…

میانمار: تحریک کچلنے کیلئے فوج کے یونیورسٹیوں پر قبضے شروع

ینگون :  میانمار کے مختلف شہروں میں فوجی آمریت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ گزشتہ روز بھی جاری رہا، ادھر ڈاکٹروں اور اساتذہ کی سول نافرمانی کی تحریک کچلنے کیلئے فوج نے میانماربھر کے ہسپتالوں اور یونیورسٹیوں پر قبضے شروع کر دیئے ۔ گزشتہ روز…