کھیل

پی سی بی مصروفیات کے سبب رواں برس ایشیاء کپ میں شرکت سے گریزاں

کراچی :  جس کے سبب ایشیائی ایونٹ 2023ء تک ملتوی ہو سکتا ہے ۔واضح رہے کہ چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے اس بابت پی ایس ایل کے فرنچائز مالکان کو بھی آگاہ کردیا ہے جنہوں نے پی سی بی سے پی ایس ایل سکس کے حتمی شیڈول کا جلد مطالبہ کیا تھا جس پر احسان مانی نے بتایا کہ رواں برس ایشیاء کپ کا انعقاد ممکن نہیں البتہ نئے شیڈول پر آئندہ اے سی سی اجلاس میں غور کیا جائے گا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button