سونی بل ولیمز کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

0

آکلینڈ ( سپورٹس ڈیسک) سونی بل ولیمز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ ہر حال میں اللہ کا شکر ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اب میری پوری توجہ باکسنگ پر ہوگی۔ سونی بل ولیمز دو ورلڈ کپ جیتنے والی نیوزی لینڈ ٹیم کا حصہ رہ چکے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.