Daily Archives

March 9, 2021

کونسا ایم این اے غیر حاضر تھا ؟ ایک ووٹ بھی غلط ثابت ہوا تو کرسی پر نہیں رہوں گا

اسلام آباد  :   اسد قیصر نے کہا ہے کہ کونسا ایم این اے غیر حاضر تھا ؟ میرا اور فیصل واوڈا کا ووٹ گنیں تو 180 بنتے ہیں، ایک ووٹ بھی غلط ثابت ہوا تو اپنی کرسی پر نہیں رہوں گا۔ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے چیئرمین سینیٹ کے ہمراہ میڈیا سے…

گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنایا جائے، جی بی اسمبلی سے متفقہ قرارداد منظور

گلگت  : گلگت بلتستان سے متفقہ قرارداد منظور کرتے ہوئے کہا کہ جی بی کو عبوری صوبہ بنایا جائے۔ قرارداد وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے پیش کی۔ وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کی جانب سے پیش کی جانی والی قرارداد میں کہا گیا کہ گلگت…

مریم نواز اور بلاول جمہوریت سے بہترین انتقام لے رہے ہیں : شبلی فراز

اسلام آباد  :  شبلی فراز نے کہا ہے کہ نواز شریف اگر ووٹ کی عزت پر یقین رکھتے تو پاکستان میں ہوتے، مریم نواز اور بلاول جمہوریت سے بہترین انتقام لے رہے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے…

فروری 6 دہائیوں کا تیسرا خشک ترین مہینہ قرار

کراچی  :  پاکستان میں تیزی سے بدلتے ہوئے موسم کا رجحان ریکارڈ قائم کررہا ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 60 برسوں میں فروری 2021 تیسرا سب سے خشک ترین مہینہ رہا۔ محکمہ موسمیات نے اس سے قبل جنوری 2021 کو 1961 کے بعد 17 واں سب سے خشک مہینہ…

اعتماد کے ووٹ کے بعد حکومت نے سب کو کرپٹ کہہ دیا : مصطفیٰ کمال

کراچی  : مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ اعتماد کے ووٹ کے بعد حکومت نے سب کو کرپٹ کہہ دیا، اگر وزیراعظم سب کو ڈاکو کہہ رہے ہیں تو انہیں کون پکڑے گا، کیا چوروں کو پکڑنے کیلئے اقوام متحدہ کی فوج بلانی پڑے گی۔ پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال…

کورونا کی تیسری لہر نے خیبر پختونخوا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی

پشاور  : کورونا کی تیسری لہر نے خیبر پختونخوا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی، ایک ہی دن میں 300 سے زائد کیسز رپورٹ ہوگئے، مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔ کورونا وائرس سے بچاؤ کی پابندیوں کو بھی ہوا میں اڑا دیا گیا۔ بازاروں،…

پاکستان اوریجن کارڈ کے حامل افراد ملک میں ویکسینیشن کیلئے نااہل

اسلام آباد  : حکومت بزرگ شہریوں کے لیے کووِڈ 19 سے بچاؤ کی ویکسینیشن مہم کا آغاز 10 مارچ (کل) سے کررہی ہے جبکہ پاکستان اوریجن کارڈز (پی او سیز) کے حامل افراد اور پاکستانی شہریوں کے غیر ملکی شریک حیات ویکسین لگوانے کے لیے نااہل ہیں۔وزارت…

مرکز میں بدترین ناکامی کے بعد پنجاب میں بھی اپوزیشن ناکام رہے گی : عثمان بزدار

لاہور  : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مرکز میں بدترین ناکامی کے بعد پنجاب میں بھی اپوزیشن ناکام رہے گی، پنجاب میں سیاسی تماشا لگانے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے صوبائی وزیر جنگلات محمد سبطین خان نے ملاقات…

الیکشن کمیشن یوسف رضا گیلانی کی نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت آج کریگا

اسلام آباد  : الیکشن کمیشن نے علی حیدر گیلانی کی ویڈیو کے معاملے پر یوسف رضا گیلانی کی نااہلی سے متعلق تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت آج کیلئے مقرر کر دی۔ قبل ازیں الیکشن کمیشن نے علی گیلانی کے حوالے سے ویڈیو سکینڈل پر سماعت 11 مارچ کو…

قومی اسمبلی یا پنجاب میں عدم اعتماد اقتدار نہیں، ملک کی خاطر ہوگا: شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد  : شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آئین و قانون کے راستے پر چلنے تک ملک آگے نہیں بڑھ سکتا، قومی اسمبلی یا پنجاب میں عدم اعتماد اقتدار نہیں، ملک کی خاطر ہوگا۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے…