Daily Archives

March 9, 2021

کوئٹہ کسٹمز حکام کی لکپاس کے قریب کارروائی

کوئٹہ : کوئٹہ کسٹمز حکام کی لکپاس کے قریب کارروائی کارروائی کے دوران 3 ہزار کلو خشخاش، 48 سو کلو چھالیہ قبضے میں لئے گئے، کارروائی کے دوران 120 ٹائرز بھی قبضے میں لئے گئے، قبضے میں لئے جانیوالے اشیاء ایک ٹرک میں چھپائے گئے تھے، ان اشیاء کو…

کوئٹہ : رواں سال بارش نہ ہونے کے سبب زرعی شعبہ متاثر، خشک سالی کا خدشہ

کوئٹہ  : کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں رواں سال برفباری اور بارش نہ ہونے کے سبب زراعت کا شعبہ شدید نقصان سے دوچار ہے جس کی وجہ سے پہلے سے جاری خشک سالی میں بھی اضافہ ہو گا، زمیندار کی پریشانیاں مزید بڑھ گئیں۔ پھلوں کی ٹوکری بلوچستان کو بارش اور…

پی ایس ایل کا التوا، فرنچائز مالکان کے بورڈ سے گلے شکوے

لاہور : پی ایس ایل سکس کے ملتوی ہونے کے معاملے پر ہونے والے اجلاس میں فرنچائز مالکان نے شکایات کے انبار لگا دئیے ۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے فانچائزز مالکان کی شکایات پر یقین دہانی کرائی جبکہ اس معاملے پر ایک اور اہم اجلاس 3…

عورت نے بیٹی سے ماں تک کا ہر فرض بہتر نبھایا ہے :عائزہ خان

لاہور:  اس سفر میں اس کی جو جو قربانیاں ہوتی ہیں اسے زندگی بھر فراموش نہیں کیا جا سکتا۔خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اداکارہ عائزہ خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ عورت کی ذمہ داری سے کبھی اور کسی صورت انکار نہیں کیا جا سکتا کیونکہ یہ عورت ہی…

ترقی پسندخواتین ہمارے معاشرے کی بہترین مثال:احسن خان

اسلام آباد :  انہوں نے کہاکہ آج کی خواتین بہت ذہین،محنتی ، جوش و جذبے اور بھرپور صلاحیتوں کی حامل ہیں۔ انہوں نے کہاکہ خواتین نے ڈاکٹر، انجینئرنگ ، ،میڈیا ، دفاعی، سپورٹس ، ٹیکنالوجی ، آرٹ اور فنانس جیسے بڑے شعبوں میں دنیا کے سامنے خود کو…

اپنا موڈ خراب ہو تو سب کا موڈ آف کردیتی ہوں:زباب رانا

کراچی  :  زباب رانا نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اپنے رویے سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کی عادت ہے کہ جب ان کا موڈ آف ہوتا ہے وہ تو اپنے ارد گرد افراد کا بھی موڈ خراب کر دیتی ہیں، وہ اپنی باتیں اور اپنے قصے کہانیاں سنا کر دوسروں…

طعنوں پر خودکشی کا سوچا : میگھن مارکل ، والد نے فون سننا چھوڈ دیا : پرنس ہیری

نیویارک :  برطانوی شاہی خاندان کی بہو میگھن مارکل اور شہزادہ ہیری کے دھما کا خیز انٹرویو نے طوفان برپا کردیا،میگھن نے شاہی خاندان پر نسل پرستی کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ میری کردارکشی کی گئی، پابندیاں لگائی گئیں،مشکل میں میری مددنہ کی گئی،…

میگھن ‘ ہیری نے ذاتی کہانی سنا کر ہمت سے کام لیا : وائٹ ہاوس

واشنگٹن  :   صدر جو بائیڈن کی پریس سیکرٹری نے رپورٹروں سے گفتگو میں کہا کہ ذہنی طور پرصحت مند شخص کیلئے آگے بڑھ کر اپنی جدوجہد اور ذاتی کہانی کے بارے میں کچھ کہنا ہمت کا کام ہے ۔ ہمارے برطانوی عوام کیساتھ مضبوط اور پائیدار تعلقات ہیں جبکہ…