ترقی پسندخواتین ہمارے معاشرے کی بہترین مثال:احسن خان

0

اسلام آباد :  انہوں نے کہاکہ آج کی خواتین بہت ذہین،محنتی ، جوش و جذبے اور بھرپور صلاحیتوں کی حامل ہیں۔ انہوں نے کہاکہ خواتین نے ڈاکٹر، انجینئرنگ ، ،میڈیا ، دفاعی، سپورٹس ، ٹیکنالوجی ، آرٹ اور فنانس جیسے بڑے شعبوں میں دنیا کے سامنے خود کو منوایا ہے ۔ انہوں نے تمام والدین سے اپیل کی کہ وہ اپنی بیٹیوں کو بہترین تعلیم دلوائیں اور ان کے خواب پورے کرنے میں ان کا ساتھ دیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.