عورت نے بیٹی سے ماں تک کا ہر فرض بہتر نبھایا ہے :عائزہ خان

0

لاہور:  اس سفر میں اس کی جو جو قربانیاں ہوتی ہیں اسے زندگی بھر فراموش نہیں کیا جا سکتا۔خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اداکارہ عائزہ خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ عورت کی ذمہ داری سے کبھی اور کسی صورت انکار نہیں کیا جا سکتا کیونکہ یہ عورت ہی ہے جو ہر اچھے اور برے وقت میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے ہو کر اپنا حق ادا کر تی ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.