کوئٹہ کسٹمز حکام کی لکپاس کے قریب کارروائی
کوئٹہ : کوئٹہ کسٹمز حکام کی لکپاس کے قریب کارروائی کارروائی کے دوران 3 ہزار کلو خشخاش، 48 سو کلو چھالیہ قبضے میں لئے گئے، کارروائی کے دوران 120 ٹائرز بھی قبضے میں لئے گئے، قبضے میں لئے جانیوالے اشیاء ایک ٹرک میں چھپائے گئے تھے، ان اشیاء کو اسمگل کرنے کے غرض سے رکھا گیا تھا ، کسٹمز حکام