قومی ویمن فٹ بال چیمپئن شپ کے 13ویں ایڈیشن کا آج سے آغاز

0

کراچی ( اسپورٹس ڈیسک ) جس کے افتتاحی روز چار میچز کھیلے جائیں گے ۔چار گروپس میں تقسیم کی جانے والی 19 ٹیمیں مجموعی طور پر 59 میچز کھیلیں گی جن کی کھلاڑیوں کو کوویڈ ٹیسٹنگ کے عمل سے نہیں گزرنا ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.