حکومت کی کامیابیوں کو اجاگر کرنے کیلئے ایک ارب روپے کی منظوری
اسلام آباد : کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر حکومت کی کامیابی کی داستانوں اور سرگرمیوں کو اجاگر کرنے کے لیے ایک ارب روپے اشتہاری مہم کے لیے منظور کرلیے۔
وزارت اطلاعات و نشریات کی ارسال کردہ سمری…
