Daily Archives

March 27, 2021

بسوں کی تیز رفتاری کے باعث ہزاروں افراد ہر سال لقمہ اجل بن جاتے ہیں ، عوامی حلقے

چاغی : تفتان سے کوئٹہ اور کوئٹہ سے تفتان جانے والی بسوں کو تیز رفتاری سے روکھا جائے تیز رفتاری کے سبب کئی مسافر لقمہ اجل بن چکے ہیں مگر بس ڈرائیورز تیز رفتاری سے بعض نہیں آتے ہیں ضلع چاغی کے عوامی حلقوں کا کہنا ہے تفتان کے بسوں میں بیٹھ…

کوئٹہ ، ویکسی نیشن کا آغاز، 4خواتین سمیت 160افراد کو ویکسین لگا دی گئی

کو ئٹہ : سول ہسپتال کو ئٹہ میں دس دنوں میں 60سال سے زائد 160افراد کو کرونا ویکسین دی گئی جن میں 4خواتین بھی شامل ہیں جمعہ کو جن 4خواتین کو ویکسین دی گئی ان کی عمریں 60سال سے 90سال کے درمیان ہیں۔میڈیا کے نما ئندوں سے با ت چیت کر تے ہو ئے ان…

کوئٹہ : ایکشن کمیٹی سریاب روڈ متاثرین کی نیوز کانفرنس

کوئٹہ : کوئٹہ سریاب روڈ کہ کشادگی کے نقصانات کا جائزہ لینے کیلئے چودہ رکنی کمیٹی سے حکومت مذاکرات کرے۔ پریس کانفرنس حکومت روڈ کی زد میں آنے والے دکان مالکان کو تیس ہزار روپے مربع فٹ کے حساب سے ادائیگی کرے۔  متاثرین روڈتوسیعٰ منصوبے کی زد…

احساس ہوگیا ہے کہ میں باغی نہیں ہوں بلکہ صرف رومانٹک ہوں

کراچی  :  انسٹاگرام پر ماہرہ خان نے اپنی دلکش تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے احساس ہوگیا ہے کہ میں باغی نہیں ہوں بلکہ صرف رومانٹک ہوں۔ماہرہ خان کی تصویر کو کچھ ہی دیر میں مداحوں کی پسندیدگی کی سند مل گئی اور انکی تصویر کو 2لاکھ 60 ہزار…

سویٹر بننا پسندیدہ مشغلہ ہے :کبری خان

اسلام آباد  : انہوں نے مزید کہا کہ پہلے وہ تفریح کے طور پر سویٹر بنتی تھیں لیکن وقت کے ساتھ انہیں اس بات کا احساس ہوا کہ ان کا یہ مشغلہ تھراپی کا کام بھی کرتا ہے اور اس دوران ان کی توجہ سویٹر بنائی کی طرف ہونے کی وجہ سے ان کے ذہن میں کوئی…

10 دن کی شوٹنگ کے 43 کروڑ لینے والا نیا اداکار

بھارتی اداکار کارتک آریان نے رام مدھوانی کی فلم ‘دھماکا ‘کی شوٹنگ صرف 10 دن میں مکمل کرکے بالی وڈ میں تاریخ رقم کر دی اور اس کے عوض انہوں نے بھاری رقم وصول کرکے اپنے ہم عصر اداکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ، کارتک…

صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ آل پاکستان وزیر اعلیٰ بلوچستان ہاکی گولڈ کپ کا کامیاب انعقاد خو ش آئند…

کوئٹہ : صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات محترمہ بشر یٰ رند نے کہا ہے کہ صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ آل پاکستان وزیر اعلیٰ بلوچستان ہاکی گولڈ کپ کا کامیاب انعقاد خو ش آئند ہے۔ صوبے کھیلوں کے فروغ اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے…

پیسے نہیں، عمر اکمل جرمانے کی یکمشت ادائیگی سے قاصر

لاہور : کرکٹر عمر اکمل مبینہ طور پر سپاٹ فکسنگ کیس میں کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت کے عائد کردہ جرمانے کی ادائیگی سے قاصر ہیں۔ جرمانے کی عدم ادائیگی کے باعث 30 سالہ بلے باز کا ری ہیبلی ٹیشن پروگرام زیر التوا ہے۔ پچھلے مہینے کے آغاز میں…

پی آئی اے کی جوہانسبرگ کیلئے پہلی براہ راست پرواز

اسلام آباد ( سپورٹس ڈیسک ) ترجمان پی آئی اے کیمطابق جوہانسبرگ روانہ ہونیوالی پرواز میں پاکستانی کرکٹ ٹیم اور پی آئی اے کے حکام سوار ہیں۔ پی کے 6721 گیارہ گھنٹے کی مسافت کے بعد جنوبی افریقہ پہنچے گی۔ یہ پہلا پاکستانی پرچم بردار جہاز ہوگا جو…

ماحولیاتی تبدیلیوں پر اجلاس میں امریکہ کی روس اور چین کو شرکت کی دعوت

واشنگٹن : امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے ماحولیاتی تبدیلیوں پر اپنی حکومت کی پہلے سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لئے روس کے صدر ولادی میر پیوٹن اور چین کے صدر ژی جن پنگ کو بھی دعوت دی ہے۔ اس اجلاس میں دیگر ممالک کے سربراہوں کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔…