Daily Archives

March 18, 2021

مستحکم پاک بھارت تعلقات جنوبی ایشیا کی ترقی کی کنجی ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مستحکم پاک بھارت تعلقات مشرقی اور مغربی ایشیا کو منسلک کرتے ہوئے جنوب اور وسط ایشیا کی صلاحیتیں بروئے کار لانے کی کنجی ہیں۔ اسلام آباد میں منعقدہ پہلے دو روزہ سیکیورٹی ڈائیلاگ کی تقریب سے دوسرے…

نئی کورونا لہر میں سخت پابندیاں لگاسکتے ہیں، اسد عمر نے خبردار کردیا

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے خبردار کیا ہے کہ نئی کورونا لہر بہت خطرناک ہے اور مثبت کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جس کے باعث حکومت عوامی سرگرمیوں پر سخت پابندیاں لگاسکتی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد…

موٹروے گینگ ریپ کیس کا ٹرائل مکمل، عدالت 20 مارچ کو فیصلہ سنائے گی

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے موٹروے گینگ ریپ کیس کا ٹرائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو 20 مارچ کو سنایا جائے گا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ 20 مارچ کو کیس کا فیصلہ سنائیں گے جبکہ ٹرائل کے دوران 40 گواہان کے…

سیکرٹری سینیٹ کا یوسف رضا گیلانی کو مسترد شدہ ووٹ دینے سے انکار

سیکرٹری سینیٹ نے چیئرمین کے الیکشن میں شکست کھانے والے پی ڈی ایم کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کو مسترد شدہ ووٹ دینے سے انکار کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سیکرٹری سینیٹ کی جانب سے کہا گیا کہ ہم نے ریکارڈ سیل کر دیا ہے، اب اسے عدالت کے حکم پر ہی…

پی پی کا سینیٹ میں اپنا اپوزیشن لیڈر لانے کا فیصلہ، شیری رحمان کو نامزد کرنیکا امکان

اسلام آباد : پاکستان پیپلزپارٹی نے سینیٹ میں اپنا اپوزیشن لیڈر لانے کا فیصلہ کرلیا۔ پی پی کی جانب سے شیری رحمان کو اپوزیشن لیڈر نامزد کئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے پاس سینیٹ میں اپنے 21 ووٹ ہیں، اے این پی اور بی این…

یوم پاکستان پر تعطیل کا اعلان، سندھ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

کراچی  : حکومت سندھ نے 23 مارچ کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یوم پاکستان کے موقع پر صوبے بھر میں سرکاری و نیم سرکاری ادارے کونسلز اور سندھ حکومت کے ماتحت ادارے بند رہیں…

وزیراعظم کی قیادت میں وکلاء کے جائز مسائل جلد حل کئے جائیں گے: فردوس عاشق

لاہور :  ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ انشاءاللہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں وکلاء کے جائز مسائل جلد حل کئے جائیں گے۔ معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ آئین و قانون کی عملداری یقینی بنانے…

محکمہ موسمیات کی اسلام آباد اور بالائی خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئی

لاہور : محکمہ موسمیات نے اسلام آباد اور بالائی خیبر پختونخوا میں بارش کی پیش گوئی کی ہے جبکہ کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ آج رات اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ خیبرپختونخوا کے…

شاہد خاقان کا الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے استعمال کیخلاف بیان مضحکہ خیز ہے

اسلام آباد  :  فواد چودھری نے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی کا الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے استعمال کیخلاف بیان مضحکہ خیز ہے، آپ کو پتہ ہی نہیں ووٹنگ مشین کے سیکیورٹی فیچرز کیا ہیں، وہ کام کیسے کرتی ہے، بیان پہلے داغ دیا۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ…

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ شروع ہونے سے پہلے ہی اپنے منطقی انجام تک پہنچ چکا

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا لانگ مارچ شروع ہونے سے پہلے ہی اپنے منطقی انجام تک پہنچ چکا، لانگ مارچ کا شوشہ چھوڑنے والے پاکستان کی ترقی کا سفر روکنا چاہتے تھے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا کہ…