Daily Archives

March 26, 2021

حکومت کا 50 سال سے زائد افراد کی کورونا رجسٹریشن شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد  : وفاقی حکومت نے 50 سال سے زائد افراد کی کورونا رجسٹریشن شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ملک میں 50 سال سےزائد افراد کی رجسٹریشن 30 مارچ سےشروع ہو گی، 60 سال سے زائد…

یوسف رضا کی سینٹ میں اپوزیشن لیڈر کیلئے 30 ارکان کی حمایت سے درخواست جمع

اسلام آباد : سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے انتخاب کیلئے کوششیں تیز، پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے ایوان بالا میں قائد حزب اختلاف بننے کیلئے 30 سینیٹرز کے حمایتی دستخطوں کے ساتھ درخواست جمع کرا دی۔ سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے…

پیپلزپارٹی اشتراک پر یقین رکھتی ہے، پی ڈی ایم جمہوریت کی بحالی کیلئے ہے: مرتضیٰ وہاب

کراچی :   مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی اشتراک پر یقین رکھتی ہے، پی ڈی ایم جمہوریت کی بحالی کیلئے ہے، عوام کی بہتری کیلئے جس بھی اشتراک کی ضرورت ہوئی کریں گے۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…

شہباز شریف کو کوٹ لکھپت جیل میں کورونا ویکسین لگا دی گئی

لاہور : اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کو کورونا ویکسین لگا دی گئی، ان کا کچھ ماہ پہلے کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔ ڈپٹی کمشنر لاہور مدثر ریاض ملک نے کوٹ لکھپت جیل میں ویکسین لگانے کی تصدیق کر دی۔ قبل ازیں اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاون ابراہیم…

پیپلز پارٹی نے کورونا خدشے کے سبب 4 اپریل کو راولپنڈی میں جلسہ منسوخ کر دیا

کراچی : کورونا وائرس کی خراب صورتحال کے باعث پیپلز پارٹی کا 4 اپریل کو راولپنڈی میں ہونے والا جلسہ منسوخ کر دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ بلاول بھٹو کو محکمہ صحت سندھ نے جلسہ منسوخ کرنے کی تجویز دی تھی۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق راولپنڈی میں…

کورونا کا شکار نیب گواہ بیان دینے احتساب عدالت پہنچ گیا، انکشاف پر کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد : کورونا وائرس کا شکار نیب گواہ بیان دینے احتساب عدالت اسلام آباد پہنچ گیا۔ وباء سے متاثرہ ہونے کے انکشاف پر عدالت میں کھلبلی مچ گئی، کمرہ خالی کروا کے سپرے کرایا گیا۔ اسلام آباد احتساب عدالت کے جج اعظم خان کی عدالت میں نیب…

پاکستان میں دہشتگردی کے خلاف فوجی مشق میں بھارت کے شامل نہ ہونے کا امکان

اسلام آباد  : پاکستان رواں سال کے آخر میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی انسداد دہشت گردی فوجی مشق کی میزبانی کرے گا تاہم ایک اعلی فوجی عہدیدار نے جمعرات کو یوم پاکستان کی پریڈ کے بعد ڈان کو بتایا کہ اس میں بھارتی فوج کو بلانے کا کوئی…

سری نگر: بھارتی فوج نے چھاپے مار کر متعدد نوجوانوں کو گرفتار کر لیا

سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا ریاستی جبر جاری، غاصب فوج نے سری نگر میں چھاپے مار کر متعدد نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ قابض بھارتی فوج نے سری نگر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کی آڑ میں نوجوانوں کو حراست میں لیا، پولیس نے ایک گاڑی…

ٹیررازم سے ٹورازم تک: 17 سال بعد سیدوشریف کیلئے پی آئی اے کی پرواز بحال

پشاور : ٹیررازم سے ٹورازم تک، سترہ سال بعد سیدوشریف کیلئے پی آئی اے کی پرواز بحال ہوگئی۔ وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان، مراد سعید، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان اسلام آباد سے سوات پہنچے۔ روانگی سے قبل اسلام آباد ایئر پورٹ پر کیک…

پنجاب میں پولیو کی صورتحال بہتر، لاہور آنیوالے تمام بچوں کو قطرے پلائے جائیں

لاہور : ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پنجاب میں پولیو کی صورت حال پہلے سے بہتر ہے، ماحولیاتی نمونے منفی آنا شروع ہو چکے ہیں، لاہور آنے والے تمام بچوں کو قطرے پلائے جائیں۔ وزیر صحت پنجاب صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت صوبائی ٹاسک فورس…