Daily Archives

March 26, 2021

اظہار تشکر: مریم نواز کی جانب سے پی ڈی ایم رہنماؤں کے اعزاز میں ناشتے کا اہتمام

لاہور : مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے پیشی ملتوی ہونے پر پی ڈی ایم رہنماؤں سے اظہار تشکر کے لئے ناشتے کا اہتمام کیا گیا۔ پی ڈی ایم رہنماؤں نے مریم نواز سے اظہار یکجہتی کے لئے نیب آفس لاہور پہنچنا تھا۔ ناشتے میں شرکت کے لئے پی…

جعلی راجکماری کی نیب پیشی کی آڑ میں انتشار پھیلانے کے ارمان دم توڑ گئے

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے جعلی راجکماری کی نیب پیشی کی آڑ میں انتشار پھیلانے کے ارمان دم توڑ گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹس میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مایوس راجکماری…

معروف ڈرامہ و ناول نگار حسینہ معین حرکت قلب بند ہونے سے خالق حقیقی سے جا ملیں

لاہور : معروف ڈرامہ و ناول نگار حسینہ معین انتقال کر گئیں۔ حسینہ معین کی نماز جنازہ آج بعد نمازِ عصر نارتھ ناظم آباد کراچی میں ادا کی جائے گی۔ معروف ڈرامہ نگار اور مصنفہ حسینہ معین 80 برس کی عمر میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئیں۔…

منی لانڈرنگ ریفرنس: شہباز شریف نے ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

لاہور : اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں ضمانت کے لئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ شہباز شریف نے اپنی درخواست میں نیب کو فریق بنایا ہے۔ لیگی رہنما نے اپنے وکیل امجد پرویز کے ذریعے درخواست ضمانت دائر کی۔ درخواست میں موقف…

پی ڈی ایم ٹوٹ چکی، اپوزیشن کا منفی بیانیہ عوام نے مسترد کر دیا: عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا منفی بیانیہ عوام نے مسترد کر دیا، پی ڈی ایم مکافات عمل کا شکار ہو کر ٹوٹ چکی، پی ڈی ایم بے سمت دوڑنے والا سیاسی ہجوم ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی اشرف…

نیب احتساب نہیں ، سیاست کا ادارہ، جب انصاف نہیں ملتا تو لوگ مشتعل ہو جاتے ہیں

اسلام آباد : شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب احتساب نہیں، سیاست کا ادارہ ہے، جب انصاف نہیں ملتا تو لوگ مشتعل ہو جاتے ہیں۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئسولیشن میں رہنے کے باوجود وزیراعظم نے اجلاس…

کورونا کی تیسری لہر مزید 63 جانیں لے گئی، 4368 نئے مریض رجسٹرڈ

اسلام آباد :  کورونا وائرس سے 63 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 14 ہزار 91 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6 لاکھ 45 ہزار 356 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

حکومت بلوچستان زمینداروں کو کسان کارڈز جاری کرے گی

ویب ڈیسک کے مطابق حکومت بلوچستان زمینداروں کو کسان کارڈز جاری کرے گی کسان کارڈز صرف رجسٹرڈ کسانوں کو ہی جاری ہونگے ان خیالات کا اظہار ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت (توسعی)تنویر چنا نے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ زراعت کے شعبے کی تقویت اور…

سی پیک اور گوادر سمیت بلوچستان کے تمام مسائل پر عید کے بعد بھرپور تحریک چلائی جائے گی، مولانا…

کوئٹہ  :  جمعیت علما اسلام کا پارلیمانی اراکین و صوبائی مجلس عاملہ کے اراکین کا اجلاس صوبائی امیر مولانا عبدالواسع کے زیر صدارت صوبائی دفتر میں منعقد ہوا۔اجلاس میں جنرل سیکرٹری سید آغا محمود شاہ اور پارلیمانی و مجلس عاملہ کے اراکین نے شرکت…

شرجیل کی ٹیم میں شمولیت کا فیصلہ مشترکہ، مصباح کی دوٹوک وضاحت

لاہور(سپورٹس رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کی تعریف کرنی چاہیے کہ وہ جنوبی افریقہ کا دورہ کر رہی ہے ۔مصباح الحق نے ورچوئل پریس کانفرنس کے دوران کہا کوشش کریں گے ساؤتھ افریقہ میں سیریز اچھی…