Daily Archives

March 26, 2021

پیٹرسن پاک بھارت دوطرفہ کرکٹ کی بحالی کیلئے پرامید

لندن ( سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ کے سابق ٹیسٹ کرکٹر کیون پیٹرسن نے کہا ہے کہ امید ہے پاکستان اور بھارت کو دوبارہ میدان میں اکٹھے دیکھنے کا خواب سچ ثابت ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو سابق کرکٹر پیٹرسن نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ بھارتی وزیراعظم…

بلیک اینڈوائٹ فلموں کے گانے آج بھی رسیلے وسریلے ہیں:نمرہ خان

کراچی  (سٹاف رپورٹر) بلیک اینڈوائٹ فلموں کے گانے آج بھی رسیلے وسریلے محسوس ہوتے ہیں۔اکثر میں اپنی بلیک اینڈ وائٹ ویڈیو میں روایتی پرانی ہیروئنوں جیسے لباس میں نظر آ تی ہوں ۔ میں نے پرانی بھارتی فلم ‘ چھیا ’ کا گانا گنگنا تے ہوئے ویڈیو…

اداکارہ اقرا عزیز نے جلد شادی کرنے کی وجہ بتا دی

لاہور ( شوبز ڈیسک )ایک ویب انٹرویو کے دوران اقرا عزیز کا کہنا تھا کہ یاسر بہت سادہ ہیں، میں نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا کہ میں اتنی جلدی شادی کر لوں گی لیکن میں نے محسوس کیا کہ میں نے کسی کو تلاش کر لیا ہے اور میں ان کے ساتھ رہنا چاہتی…

شوبز کے معاشقے میری ذاتی زندگی کامعاملہ : نعمان اعجاز

کراچی (سٹاف رپورٹر) لیکن بڑھتی عمر کے ساتھ سمجھنے کی صلاحیت میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے ۔اداکار نے کہا کہ شوبز کے معاشقے میری ذاتی زندگی کامعاملہ ہے ،لوگوں کو گالیاں نکالنے دیں اور اپنے ذہنوں کو گندا کرنے اور کڑھنے دیں۔ یہ پاکستانیوں کی عادت ہے…

طالبان سے معاہدہ کھٹائی میں، جوبائیڈن کا افغانستان سے آئندہ برس انخلا کا عندیہ

واشنگٹن : امریکا کا افغان طالبان سے یکم مئی کے انخلا کا معاہدہ کھٹائی میں پڑ گیا، صدر بائیڈن نے ڈیڈ لائن پر انخلا مشکل قراردیتے ہوئے آئندہ سال فوجیں نکالنے کا عندیہ دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں دوران ریفنگ صدر بائیڈن نے کہا کہ یکم مئی کی ڈیڈ…

بھارتی وزیر اعظم کی آج ڈھاکہ آمد،شہر میں مودی کیخلاف ہنگامے ،جھڑپیں،40زخمی

ڈھاکہ :  پولیس کی شیلنگ سے 40مظاہرین زخمی ہوگئے ،نمازجمعہ کے بعدآج بڑے احتجاجی مظاہروں کاامکان ہے ،جمعرات کی صبح ڈھاکہ میں سینکڑوں طلبا مودی کے دورے کے خلاف جمع ہوئے ،طلبا نے مودی کا پتلا نذرآتش کیا،انہوں نے نعرے لگائے کہ گجرات میں ہزاروں…

فرانس میں انسانی حقوق کی تنظیموں کا خلیجی ممالک کو اسلحہ فروخت کرنے کیخلاف احتجاج

پیرس : فرانس میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے خلیجی ممالک کو اسلحہ فروخت کرنے کے خلاف احتجاج کیا۔ پیرس میں انسانی حقوق کے کارکنوں نے سرکاری عمارت کے سامنے لیٹ کر احتجاج ریکارڈ کرایا۔ مظاہرے میں شریک افراد نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر یمن…

چینی صدر کا عمران خان کو خط، صحت یابی کیلئے نیک تمناوں کا اظہار

بیجنگ ( شِنہوا ) شی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ جان کر کہ عمران خان کا نوول کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیاہے ، وہ وزیر اعظم سے مخلصانہ ہمدردی کا اظہار کرنا چاہیں گے اور ان کی جلد صحت یابی کے خواہشمند ہیں۔شی نے کہا کہ چین اور پاکستان سدابہار…

متنازعہ قوانین کیخلاف کسانوں نے پورا بھارت بند کردیا، ٹرینوں کا پہیہ جام، کاروبار معطل

نئی دہلی : متنازع زرعی قوانین کے خلاف کسانوں نے پورا بھارت بند کر دیا، متعدد علاقوں میں سڑکیں اور ٹرینیں روک کر احتجاج کیا جا رہا ہے۔ بازار، شاپنگ مالز اور دکانوں کو تالے لگ گئے، کاشتکاروں کا کہنا ہے ان کا یہ احتجاج مکمل پر امن ہے۔ مودی…