وزیراعظم عمران خان آج ضلع نوشہرہ سے زیتون کی شجرکاری مہم کا آغاز کریں گے
اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان آج ضلع نوشہرہ سے زیتون کی شجرکاری مہم کا آغاز کریں گے۔ وزیر اعظم آفس کے مطابق زیتون کی شجرکاری 10 بیلین ٹری سونامی پروگرام کا حصہ ہوگی، ملک بھر میں موزوں مقامات پر زیتون کی شجر کاری کی جائے گی، زیتون کی…
