Daily Archives

March 29, 2021

افغانستان سے امریکی افواج کا انخلا منظم اور ذمہ دارانہ ہونا چاہیے، دفتر خارجہ

اسلام آباد : پاکستان نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی افواج کا انخلا منظم اور ذمہ دارانہ ہونا چاہیے تاکہ خلا پیدا نہ ہو۔ دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چودھری نے امریکی صدر کے افغانستان سے فوجیوں کی واپسی میں تاخیر سے متعلق تاثرات کے جواب…

جب وزیراعظم، وفاقی وزرا ماسک نہیں پہن رہے تو عام آدمی کیا کریگا: مرتضیٰ وہاب

کراچی :  مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سازش نہیں حقیقت ہے، جب وزیراعظم، وفاقی وزرا ماسک نہیں پہن رہے تو عام آدمی کیا کرے گا۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان 13 ماہ بعد کورونا سے…

حکومت اور جانی خیل جرگہ میں مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم کرنے کا اعلان

پشاور : حکومت اور جانی خیل جرگہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا۔تصفیہ کو وزیراعلی خیبرپختونخوا نے بذات خود منظورکرتے ہوئے تمام مطالبات تسلیم کئے۔ صوبائی کابینہ کے ارکان کامران بنگش، شاہ محمد، ضیاء…

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہے گا: محکمہ موسمیات

لاہور : ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہے گا، بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں ہلکی بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ سندھ اور بلوچستان کے کئی علاقوں میں سورج آگ برسائے گا۔ خیبر پختونخوا…

قومی انسداد پولیو مہم کا آج سے آغاز، 4 کروڑ بچوں کو ویکسین پلانے کا ہدف مقرر

اسلام آباد  : ملک بھر میں قومی انسداد پولیو مہم کا آج سے آغاز ہوگیا۔ پانچ سال تک کے چار کروڑ بچوں کو ویکسین پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ معاون خصوصی فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ فرنٹ لائن ورکرز گھر گھر جاکر مہم کو کامیاب بنائیں گے، مہم میں…

وزیرعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان فلاحی ریاست بنے گا: گورنر پنجاب

لاہور : گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ وزیرعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان فلاحی ریاست بنے گا، نیا پاکستان ہاؤسنگ میں بلا تفریق ہر ایک کو اپنا گھر ملے گا، پاکستان میں پہلے کم آمدن والوں کے گھروں کیلئے کسی نے نہیں سوچا۔ گورنر پنجاب…

کسانوں کو باردانہ فراہمی کا آغاز یکم اپریل سے ہوگا: فردوس عاشق اعوان

لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کسانوں کو باردانہ فراہمی کا آغاز یکم اپریل سے ہوگا، کسان محکمہ خوراک کے دفاتر سے با آسانی باردانہ حاصل کرسکیں گے۔ معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ ‏پنجاب حکومت…

اسلام آباد : سیکٹر جی اور آئی کے 7 سب سیکٹرز میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

اسلام آباد : کورونا نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ اسلام آباد کے سیکٹر جی اور آئی کے 7 سب سیکٹرز میں سمارٹ لاک ڈاؤن جبکہ بنی گالہ سمیت 6 علاقوں میں لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا۔ متاثرہ علاقوں میں دکانیں، شاپنگ مالز، ریسٹورنٹ اور دفاتر بند رہیں…

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر: سوات میں سب سے زیادہ 23 فیصد مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد  : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے مثبت کیسز کی شرح جاری کر دی۔ سوات میں سب سے زیادہ 23 فیصد جبکہ پشاور میں 22 فیصد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔ این سی او سی کے مطابق نوشہرہ میں 19 فیصد، لاہور میں 17 فیصد پازیٹیو کیسز رپورٹ ہوئے۔ فیصل…

کورونا کی تیسری لہر مزید 41 جانیں لے گئی، 4525 نئے مریض رجسٹرڈ

اسلام آباد :  کورونا وائرس سے 41 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 14 ہزار 256 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6 لاکھ 59 ہزار 116 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…