بلوچستان میں موبائل نیٹ فراہم کرنے کیلئے 10بلین روپے کے منصوبوں کا اجرا
کوئٹہ : وفاقی حکومت کی جانب سے بلوچستان کے مختلف اضلاع اور شاہراہوں پر موبائل نیٹ فراہم کرنے کے 10بلین روپے کے منصوبوں کا اجراء کردیا گیا صوبے کی 80 تک فیصد آبادی کو موبائل نیٹ ورک بمعہ تھری جی،فور جی سروس فراہم کیا جائیگا۔ وزار ت انفارمیشن…
