شوبز

غور و فکر کے بعد ہی سٹرنگز بینڈ توڑنے کا فیصلہ کیا گیاہوگا : عدنان صدیقی

لاہور( شوبز ڈیسک )غور و فکر کرنے کے بعد ہی گلوکاروں نے سٹرنگز بینڈ توڑنے کا فیصلہ کیا ہوگا۔ ٹوئٹر پر عدنان صدیقی نے سٹرنگز بینڈ کے رکن گلوکار بلال مقصود اور فیصل کپاڈیا کی یادگار تصویر شیئر کی۔ عدنان صدیقی نے کہا کہ ‘بینڈ کا یوں اچانک ٹوٹ جانا واقعی لاکھوں سٹرنگز مداحوں کے لیے دل دہلا دینے والا مقام ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button