کھیل
صاحبزادہ سلطان نے آف روڈ چیلنج جیپ ریس جیت لی

پشاور ( اسپورٹس ڈیسک) پری پیئرڈ کیٹگری میں زین محمود دوسرے اور میر نادر مگسی تیسرے نمبر پر رہے ۔ ویمن ایونٹ میں ٹشنا پٹیل نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔