Daily Archives

March 29, 2021

بنگلہ دیش : مودی کا دورہ مہنگا پڑگیا، مظاہرے جاری، 3 ہلاک، مندروں، ٹرینوں پر حملے

ڈھاکہ :  بنگلہ دیش کوبھارتی وزیر اعظم مودی کا دورہ مہنگا پڑگیا،مودی کیخلاف تیسرے روز بھی مظاہروں کاسلسلہ جاری رہا، احتجاج کا دائرہ کار وسیع ہونے لگا،جھڑپوں اور شیلنگ سے 3 افرادہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ۔مودی کے خلاف تین روزہ احتجاج کے…

ویکسین لگوا نے کے بعدروسی صدر کی طبیعت خراب،بازو میں درد

ماسکو :  ان کی طبیعت خراب ہوگئی،صدر نے منگل کو ویکسین لگوائی تھی،پوٹن نے سرکاری ٹی وی کو بتایا کہ ویکسین لگوانے کے اگلے روز بازو میں درد محسوس ہوئی جبکہ جس جگہ پر انجکشن لگا تھا وہاں بھی درد ہوتاہے ۔انہوں نے کہاکہ بخار تونہیں ہے ۔

امریکی ریاست الاسکا کے گلیشیئرمیں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 5 افراد ہلاک، ایک زخمی

واشنگٹن : امریکی ریاست الاسکا کے گلیشیئرمیں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں پانچ افراد ہلاک، ایک زخمی ہوگیا۔ حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر میں دو گائیڈز پائلٹ اور دیگر تین افراد سوار تھے، اطلاع ملنے پر الاسکا آرمی نیشنل گارڈز اور…

ایشیائی باشندوں پر تشدد کیخلاف 60 امریکی شہروں میں مظاہرے

واشنگٹن : امریکا میں ایشیائی باشندوں پر تشدد، نسل پرستانہ حملوں اور نفرت آمیز مہم کے خلاف سان فرانسسکو، لاس اینجلس اور شکاگو سمیت 60 شہروں میں ہزاروں افراد نے مظاہرے کیے۔ تقریباً دو ہفتے قبل ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا میں 3 مساج پارلرز…