اہم خبریںپاکستان

شاہد خاقان کا الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے استعمال کیخلاف بیان مضحکہ خیز ہے

اسلام آباد  :  فواد چودھری نے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی کا الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے استعمال کیخلاف بیان مضحکہ خیز ہے، آپ کو پتہ ہی نہیں ووٹنگ مشین کے سیکیورٹی فیچرز کیا ہیں، وہ کام کیسے کرتی ہے، بیان پہلے داغ دیا۔

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ویسے تو آپ لوگ حالت صدمہ میں ہیں، مریم بی بی کی نابالغ لیڈرشپ میں آپ لوگ ہوش و حواس اڑا بیٹھے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button