خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں مکمل لاک ڈاؤن کا عندیہ دے دیا
پشاور : خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں مکمل لاک ڈاؤن کا عندیہ دے دیا۔ کامران بنگش نے کہا کہ مارکیٹوں کا وقت محدود کرنے پر بھی سوچ رہے ہیں۔
معاون خصوصی کامران بنگش نے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کی تیسری لہر…
