شوبز

کام کے حوالے سے کسی سے لڑائی کرنا ٹھیک نہیں :مایا علی

اسلام آباد  :  انہوں نے ایک ا نٹرویو میں بات کرتے ہوئے کہا کہ کام کے حوالے سے کسی سے لڑائی کرنا ٹھیک نہیں کیو نکہ جو جس کے نصیب میں ہے وہ اسے ہی ملے گا کوئی دوسرا اس سے چھین نہیں سکتا ۔ انہوں نے ایک مخصوص کردار کی چھاپ بارے بات کرتے ہوئے کہا کہ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ اگر کسی فنکار کا ایک کردار مشہور ہوتا ہے تو پھر اسے اسی طرح کے کرداروں کی پیش کش کی جاتی ہے جو کہ ٹھیک نہیں ہے ان کی خیال میں یہ چھاپ کسی بھی اداکار یا اداکارہ پر نہیں لگنی چاہیے اور انہیں مختلف قسم کے کردار ملنے چا ہئیں ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button