شوبز
زیادہ تر خوش رہتی ہوں ،منفی چیزیں نہیں پھیلاتی:حبا بخاری

اسلام آباد : انہوں نے حال ہی میں مداحوں کیساتھ انسٹاگرام پر سوالات وجوابات سیشن رکھا جس کے دوران ایک صارف نے ان سے سوال کیا کہ وہ دن بدن موٹی کیوں ہوتی جا رہی ہیں ۔ جس پر انہوں نے کہا کہ وہ خوش رہتی ہیں اور دوسروں کو جج نہیں کرتی نہ ہی منفی چیزوں کو پھیلاتی ہیں اور اللہ پاک کا شکر ادا کرتی ہیں ۔



