اہم خبریںبلوچستان

ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کاپی ایس پی جلسے سے متعلق موقف سامنے آگیا

مصطفی کمال اور انکے رفقاء کو کوئٹہ آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں، مصطفی کمال کوئٹہ کے ایوب اسٹیڈیم میں جلسہ کرنے کے خواہش مند ہیں حکومت بلوچستان نے کھیلوں کے میدان کی تزئین و آرائش پر خطیر رقم خرچ کی ہے،   جلسوں کی صورت میں کھیلوں کے میدان متاثر ہوتے ہیں، پی ایس پی رہنمائوں کو ایوب اسٹیڈیم کے علاوہ کسی اور مقام کا تعین کرنے کا کہا ہے، کسی اور مقام پر پی ایس پی سمیت کسی بھی پارٹی کو جلسے کی بھرپور معاونت کی جائے گی،    دوسری جگہ پر جلسے کی صورت میں صوبائی حکومت تعاون کرنے کو تیار ہے،امید ہے مصطفی کمال ہماری اس گزارش پر کوئی بہتر فیصلہ کرینگے، ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button