کھیل

پی آئی اے کی جوہانسبرگ کیلئے پہلی براہ راست پرواز

اسلام آباد ( سپورٹس ڈیسک ) ترجمان پی آئی اے کیمطابق جوہانسبرگ روانہ ہونیوالی پرواز میں پاکستانی کرکٹ ٹیم اور پی آئی اے کے حکام سوار ہیں۔ پی کے 6721 گیارہ گھنٹے کی مسافت کے بعد جنوبی افریقہ پہنچے گی۔ یہ پہلا پاکستانی پرچم بردار جہاز ہوگا جو جنوبی افریقہ کی سرزمین پر اترے گا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button