اہم خبریںبین الاقوامی
میگھن ‘ ہیری نے ذاتی کہانی سنا کر ہمت سے کام لیا : وائٹ ہاوس

واشنگٹن : صدر جو بائیڈن کی پریس سیکرٹری نے رپورٹروں سے گفتگو میں کہا کہ ذہنی طور پرصحت مند شخص کیلئے آگے بڑھ کر اپنی جدوجہد اور ذاتی کہانی کے بارے میں کچھ کہنا ہمت کا کام ہے ۔ ہمارے برطانوی عوام کیساتھ مضبوط اور پائیدار تعلقات ہیں جبکہ برطانوی حکومت کیساتھ خصوصی پارٹنر شپ ہے جوکہ جاری رہے گی۔




