بھارت : دو فٹ کے نوجوان کو دلہن کی تلاش، پولیس سے مدد مانگ لی

0

نئی دہلی  :  کیرانہ شہر کے تھانے کے ایس ایچ او نے بتایا کہ 26 سالہ عظیم منصوری نے درخواست دی ہے کہ دلہن کی تلاش جیسے عوامی خدمت کے کام میں پولیس اس کی مدد کرے ۔ بھارتی اخبار کے مطابق عظیم اترپردیش کے وزیر اعلیٰ اور کیرانہ کے اسسٹنٹ کمشنر کو بھی شادی میں مدد کی درخواستیں بھیج چکا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.