ٹیم نیوزی لینڈ نے بادبانی کشتی کا عالمی ٹائٹل “امریکا کپ” جیت لیا
آکلینڈ : ٹیم نیوزی لینڈ نے بادبانی کشتی کا عالمی ٹائٹل “امریکا کپ” جیت لیا، دفاعی چیمپئنز نے اپنی برتری کو برقرار رکھتے ہوئے اطالوی حریفوں کو شکست دی۔
آکلینڈ کے ساحل سمندر پر ہونے والے امریکا کپ کے فیصلہ کن مرحلے میں دلچسپ مقابلہ ہوا،…
