قومی چیف سلیکٹر اپنے طرز انتخاب پر صفائیاں دینے لگے

0

کراچی ( سپورٹس ڈیسک ) جس کے تحت نوجوان کھلاڑیوں کو مواقع دئیے جا رہے ہیں جس کے جلد ہی مثبت نتائج سامنے آئیں گے ۔محمد وسیم کا ایک نجی چینل سے گفتگو میں کہنا تھا کہ اب جو کارکردگی دکھائے گا وہی ٹیم میں رہے گا جبکہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے جلد ہی کھلاڑیوں کا پول تیار کرلیں گے جس کیلئے ہر ایک کی کارکردگی کا جائزہ لیا جا رہا ہے ۔محمد وسیم کا کہنا تھا کہ ان خبروں میں قطعی کوئی صداقت نہیں کہ ٹیموں کے انتخاب کیلئے کپتان اور ہیڈ کوچ کی رائے قابل غور نہیں سمجھی گئی کیونکہ کھلاڑیوں کا سلیکشن اجتماعی کاوش کا نتیجہ ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.