• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

عرفان محسود پش اپس کے سب سے زیادہ ریکارڈز بنانے والے کھلاڑی بن گئے

web desk by web desk
November 16, 2020
in کھیل
0
عرفان محسود پش اپس کے سب سے زیادہ ریکارڈز بنانے والے کھلاڑی بن گئے

جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ایتھلیٹ عرفان محسود پش اپس کے سب سے زیادہ ریکارڈز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

عرفان محسود نے 100 پائونڈ وزن کے ساتھ 2 انگلیوں پر 16 پش اپس لگا کر پش اپس کاسب سے مشکل اپنا ہی ورلڈ ریکارڈ ایک بار پھر توڑ دیا ۔ گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے بھی عرفان محسود کے 37 ویں ورلڈ ریکارڈ کی تصدیق کردی ہے۔

عرفان محسود نے اس سے قبل 12 پش اپس کا ورلڈ کا ریکارڈ بنایا تھا،پاکستانی ایتھلیٹ عرفان محسود نے 14 اگست کو یہ ریکارڈ بنانے کوشش کی تھی ۔

یاد رہے کہ چند ماہ قبل عرفان محسود نے بھارت کے کھلاڑی ایشوانی کمار سنگھ کا ریکارڈ توڑ دیا تھا۔ عرفان محسود نے ایک منٹ میں 60 کلو وزن کے ساتھ ایک پاؤں پر 48 پش آپس لگا کر عالمی ریکارڈ بنا لیا تھا، اس پہلے بھارت کے کھلاڑی ایشوانی کمار سنگھ نے ایک منٹ میں 34 پش آپس لگائے تھے۔

عرفان محسود بھارت، امریکا، عراق، برطانیہ، فلپائن اور اٹلی کے کھلاڑیوں کے ریکارڈ توڑ چکے ہیں ۔ یاد رہے کہ عرفان محسود متعدد بین الاقوامی ریکارڈ اپنے نام کر چکے ہیں اور مزید ریکارڈز بنا کر ملک کا نام روشن کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔

Previous Post

شاہین آفریدی دنیا کا بہترین بالر بن سکتا ہے، عبد الرزاق

Next Post

گلگت بلتستان کے عوام نے نواز کا ریاست اور اداروں کیخلاف بیانیہ مسترد کر دیا

Next Post
گلگت بلتستان کے عوام نے نواز کا ریاست اور اداروں کیخلاف بیانیہ مسترد کر دیا

گلگت بلتستان کے عوام نے نواز کا ریاست اور اداروں کیخلاف بیانیہ مسترد کر دیا

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.