Daily Archives

November 2, 2020

منی لانڈرنگ ریفرنس: شہباز شریف و دیگر پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

لاہور:   احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ عدالت نے اپوزیشن لیڈر و دیگرملزمان پر فرد جرم کے لیے 11 نومبر کو طلب کرلیا۔ منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بکتر…

کورونا کی دوسری لہر: وائرس سے مزید 12 افراد جاں بحق، 1123 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد:   کورونا وائرس سے مزید 12 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 835 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 35 ہزار 93 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…

فیڈریشن میں قومی و پارلیمانی جمہوریت کیلئے نئے سماجی معاہدے کی ضرورت ہے: نواب رئیسانی

کوئٹہ   سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ فیڈریشن میں قومی و پارلیمانی جمہوریت کیلئے نئے سماجی معاہدے کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر داخلہ کو دہشت گردی کے واقعہ کا علم ہو جاتا ہے، اب ریاست کا فرض بنتا ہے کہ پی ڈی ایم کے…

حکومت بلوچستان نے کوئٹہ میں روٹی کے نرخ مقرر کردئےے نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ  حکومت بلوچستان نے کوئٹہ میں روٹی کے نرخ مقرر کردئےے نوٹیفکیشن جاری ، پیر کو ڈائریکٹرجنرل انڈسٹریز اور چےئر مین ضلعی پرائس کنڑول کمےٹی داﺅ بازئی کے دستخط سے جاری نوٹیفکیشن میں کوئٹہ شہر میں 250گرام کے نان /روٹی کا نرخ 20روپے مقرر…

سارہ خان نے شوہر فلک شیر کو اپنی طاقت قرار دیدیا

لاہور رواں سال گلوکار فلک شیر کی دلہن بننے والی اداکارہ سارہ خان نے اپنے شوہر کو اپنی طاقت اور مضبوطی قرار دیا ہے ۔انہوں نے گزشتہ روز اپنے شوہر کی تصویر شیئر کی جس میں فلک شیر نے نیلے رنگ کی جیکٹ زیب تن کی ہوئی ہے جبکہ دھوپ سے بچنے کیلئے…

مہوش حیات کو اچھے سکرپٹ اورجاندار کردار کی تلاش

کراچی  اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے کہاہے کہ یہ کہنا کہ ٹی وی ڈرامہ انڈسٹری سے دور ہوگئی ہوں غلط ہے ، اشتہاری فلموں میں مسلسل کام کی وجہ سے مصروف تھی اب کچھ ریلکس ہوں تاہم ڈرامے یافلم میں کام کرنے کیلئے اچھے سکرپٹ اور جاندار کردار کی تلاش ہے…

میری نئی فلمیں فلم انڈسٹری کو نئی زندگی دیں گی :ماہرہ

کراچی اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ میری آنے والی فلمو ں’’لیجنڈ آف مولا جٹ، نیلوفر اور قائد اعظم زندہ باد ‘‘سے فلم انڈسٹری کو ایک نئی زندگی ملے گی ، کورونا وائرس کی وجہ سے شوبز انڈسٹری جس بحرانی کیفیت کا شکار ہوچکی ہے ، ان فلموں کے علاوہ…

جونی ڈیپ برطانوی اخبار کے خلاف مقدمہ ہار گئے

ہولی وڈ اداکار 57 سالہ جونی ڈیپ برطانوی عدالت میں دائر کیے گئے ہتک عزت کا مقدمہ ہار گئے، عدالت نے اخبار کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اخبار نے جو کچھ بھی لکھا سماعت کے دوران انہوں نے اسے سچ ثابت کر دکھایا۔ جونی ڈیپ نے برطانوی اخبار…

مقبوضہ کشمیر :بھارتی دہشتگردی،مجاہدڈاکٹر سیف میر شہید

سرینگر :  مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے ،قابض فوج نے پی ایچ ڈی ڈاکٹر سیف اللہ میر کو شہید کردیا،اتوار کی صبح سرینگر کے نواحی علاقے رینگریتھ میں مقابلہ شروع ہوا جو پانچ گھنٹے تک جاری رہا،انڈین فورسز سے…

ٹرمپ روسی صدر کا پالتو جوبائیڈن، انتخابی نتائج کی تاریخ بڑھی تو دھاندلی ہوگی:امریکی صدر

واشنگٹن  :   مشی گن میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے جو بائیڈن نے کہاٹرمپ عوام کو بڑی تعداد میں ووٹ ڈالنے سے نہیں روک سکتے ، عوام جمہوریت واپس لیکر رہیں گے ، ٹرمپ کو بوریا بستر گول کر کے گھر جانا ہو گا۔جو بائیڈن نے یہ بھی کہا کورونا اسی…