شوبز

میری نئی فلمیں فلم انڈسٹری کو نئی زندگی دیں گی :ماہرہ

کراچی اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ میری آنے والی فلمو ں’’لیجنڈ آف مولا جٹ، نیلوفر اور قائد اعظم زندہ باد ‘‘سے فلم انڈسٹری کو ایک نئی زندگی ملے گی ، کورونا وائرس کی وجہ سے شوبز انڈسٹری جس بحرانی کیفیت کا شکار ہوچکی ہے ، ان فلموں کے علاوہ دیگر اداروں کی فلموں کی بروقت نمائش سے فلم انڈسٹری کوہی نہیں اس سے وابستہ ہر فرد کو فیض ملے گا ۔ ماہرہ خان نے کہاکہ ہم نے کورونا وائرس سے بچنے کیلئے ایس اوپیز پر عمل کیاتو جلد اس برے وقت سے نکل آئیں گے ۔ دنیا بھر میں سینما گھر کھل رہے ہیں جس سے انڈسٹری کے حالات بہترہونگے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button