Daily Archives

November 13, 2020

بلوچستان پر سب سے زیادہ فنڈنگ کر رہے ہیں : وزیراعظم

وزیراعظم نے کہا ہے کہ تعلیم کے میدان میں ہم آج پیچھے رہ گئے ہیں، کوشش ہے پیچھے رہ جانے والے علاقوں پر توجہ دیں، بلوچستان پر سب سے زیادہ فنڈنگ کر رہے ہیں۔ تربت میں ترقیاتی و سماجی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

فی تولہ سونا 400 روپے مہنگا

ایک مرتبہ پھر سونے کی قیمت بڑھنے لگی، فی تولہ کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔  تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 6 امریکی ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی نئی…

ملک پر نالائق حکومت مسلط، سلیکٹڈ حکمرانوں نے امن داؤ پر لگا دیا: مریم نواز

 پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ترقی کے دعویدار بتائیں، کیا خیبر پختونخوا میں ایک بھی ہسپتال بنایا۔ ملک پر نالائق حکومت مسلط، سلیکٹڈ حکمرانوں نے امن داؤ پر لگا دیا ہے۔ سوات میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں کو…

حکومت دھاندلی سے گلگت کےعوام کوبے وقوف بناناچاہتی ہے، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پوری دنیا کی نگاہیں اس الیکشن پرہیں اور اب بھی اگرہوش کے ناخن نہ لیے گئے تو صورتحال خوفزدہ ہوگی۔ گلگت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلزپارٹی گلگت بلتستان میں…

ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، ایک شہری شہید، 3 افراد زخمی

جنگی جنون میں مبتلا بھارت اشتعال انگیزی سے باز نہ آیا۔ بھارتی فوج نے ایک بار پھر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کنٹرول لائن پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے ایک شہری شہید جبکہ تین زخمی ہو گئے۔…

کشمور واقعہ: پولیس اہلکار کی بیٹی کیلئے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان

حکومت سندھ نے کشمور ریپ واقعے میں ملزمان کو گرفتار کرنے والے پولیس اہلکار اور اس میں مدد کرنے والی ان کی بیٹی کے تمام تعلیمی اخراجات اٹھانے اور اس کے لیے 10 لاکھ روپے نقد انعام کا اعلان کردیا۔ ساتھ ہی صوبائی حکومت نے پولیس اہلکار کو اعلیٰ…

پی پی کے رکن سندھ اسمبلی جام مدد علی انتقال کر گئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام مدد علی خان انتقال کر گئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام مدد علی خان کے اہل خانہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ وہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد کئی ہفتوں سے زیر علاج تھے۔ اہل خانہ کے…

اپوزیشن کے گلگت بلتستان الیکشن میں دھاندلی کے الزامات بے بنیاد ہیں، چیف الیکشن کمشنر

گلگت بلتستان: چیف الیکشن کمشنر کی جانب سے گلگت بلتستان میں انتخابی مہم آج رات 12 بجے ختم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ چیف الیکشن کمشنرکا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں انتخابی مہم آج رات 12 بجے ختم ہوگی اورقواعد کی خلاف ورزی کی صورت میں قانونی…

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ کی نماز جنازہ ادا

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ نمازجنازہ پشاور میں کرنل شیر خان اسٹیڈیم میں ادا کی گئی جس میں وزیراعلی خیبر پختونخوا، صوبائی وزراء، کورکمانڈر پشاور، آئی جی خیبرپختونخوا، ترجمان صوبائی حکومت کامران…

ڈپریشن اور بلڈ پریشر کے باعث صنم ماروی ہسپتال داخل

رواں برس کے آغاز میں شوہر حامد خان سے خلع حاصل کرنے والی گلوکارہ صنم ماروی کو اولاد کی پریشانیوں اور گھریلو مسائل کے باعث شدید ڈپریشن ہونے پر ہسپتال داخل کرایا گیا۔ گلوکارہ نے اپنے فیس بک پیج پر بتایا کہ گزشتہ کئی دن سے وہ شدید ڈپریشن کا…