Daily Archives

November 23, 2020

وفاقی حکومت کا 26 نومبر سے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان

وفاقی حکومت نے 26 نومبر سے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ شفقت محمود نے کہا بچوں کو آن لائن طریقے سے تعلیم دی جائے گی، 24 دسمبر تک گھر سے تعلیم جاری رہے گی۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے معاون خصوصی فیصل سلطان کے ہمراہ…

نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ کی میت لندن سے وطن واپس لانے کی تیاریاں

لاہور:   نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ کی میت لندن سے وطن واپس لانے کی تیاریاں، بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ شریف میڈیکل سٹی میں ادا کی جائے گی، ذاتی معالج کے منع کرنے پر نواز شریف کے پاکستان نہ آنے کا امکان ہے۔ قائد مسلم لیگ نون نواز…

بیگم شمیم اختر کا انتقال، انسانی ہمدردی کی بنیاد پر شہباز شریف اور حمزہ کی رہائی کا فیصلہ

صوبائی حکومت نے بیگم شمیم اختر کے انتقال کی وجہ سے جیل میں سزا کاٹ رہے سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ کی پیرول پر رہائی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان کی جانب سے جاری بیان میں…

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کیلئے درخواست جمع

لاہور :   شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کیلئے درخواست جمع کروا دی گئی۔ ن لیگ کے رہنما عطا اللہ تارڑ نے درخواست ڈپٹی کمشنر کو جمع کرائی۔ درخواست میں 2 ہفتے کی پیرول کی استدعا کی گئی، جس میں موقف اپنایا گیا کہ شہباز شریف قائد…

سندھ ہائیکورٹ : آرزو فاطمہ کیس کا ایک بار پھر والدین کیساتھ جانے سے انکار

کراچی :   سندھ ہائیکورٹ میں اسلام قبول کر کے پسند کی شادی کرنے والی آرزو فاطمہ کیس کی سماعت ہوئی، آرزو نے ایک بار پھر والدین کیساتھ جانے سے انکار کر دیا۔ اسلام قبول کر کے پسند کی شادی کرنے والی آرزو فاطمہ کیس کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت…

پی ڈی ایم سازشوں میں مصروف، اپوزیشن کو عوامی مسائل سے کوئی سروکار نہیں

لاہور:  وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن رہنماؤں کو عوام کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں، پی ڈی ایم صرف سازشوں میں مصروف ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں پاکستان کی ترقی روکنے کے درپے ہیں،…

وزرائے تعلیم کا اجلاس شیڈول: سکول کھلے رہیں گے یا چھٹیاں کریں گے ؟ فیصلہ آج متوقع

اسلام آباد :  سکول کھلے رہیں گے یا چھٹیاں کریں گے ؟ فیصلہ آج متوقع ہے، بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اہم اجلاس آج این سی او سی میں ہوگا۔ اجلاس میں موسم سرما کی تعطیلات سے متعلق مشاورت ہو گی۔ وفاق صوبوں کو آج سے تعلیمی اداروں کی مرحلہ وار…

کورونا کیسز میں اضافہ: کراچی کے بعد حیدرآباد میں بھی سمارٹ لاک ڈاؤن

حیدرآباد:   کرونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے کراچی کے بعد حیدر آباد میں بھی سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا۔ آج سے 5 دسمبر تک علاقے سیل رہیں گے۔ حیدر آباد کے علاقے بلدیہ کالونی، مبارک کالونی، صحافی کالونی اور گلستان…

پشاور کے 2 بڑے ہسپتالوں میں درجنوں ڈاکٹر اور پیرامیڈیکس کورونا کا شکار

پشاور:   خیبر پختونخوا میں کورونا کی دوسری لہر میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا، صوبہ کے دو بڑے ہسپتالوں میں درجنوں ڈاکٹر اور پیرامیڈیکس کے ٹیسٹ مثبت آگئے۔ صوبے کے سب سے بڑے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں 25 ڈاکٹر اور پیرا میڈیکس کورونا وائرس کا شکار…

بے قابو کورونا مزید خطرناک: 24 گھنٹے کے دوران 34 اموات، 2756 نئے مریض رجسٹرڈ

اسلام آباد:   کورونا وائرس سے 34 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 7 ہزار 696 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 76 ہزار 929 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…