Daily Archives

November 23, 2020

بلوچستان‘ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا نیا سلسلہ شروع‘ سردی میں اضافہ

کوئٹہ:  صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی اور جنوبی علاقوں مےں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا ایک اور سلسلہ شروع ‘سردی کی لہر مےں اضافہ ‘گےس غائب ‘عوام پرےشان‘ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز ایران سے آنیوالی ہواں نے بلوچستان کا رخ…

اے سی کوئٹہ حمیرا بلوچ کی کاروائی ملینیم مال کو سیل کر دیا

کوئٹہ: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ حمیرا بلوچ نے ملینیم مال کو سیل کر دیا اسٹنٹ کمشنر کوئٹہ کے مطابق دو دن پہلے مال کی جانب سے عوام کے لیے کونسرٹ کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کی گئی تھی…

کوہلو میں شادی کی تقریب میں سلنڈر دھماکے میں ہلاک بچوں کی تعداد 14 ہوگئی

بلوچستان کے ضلع کوہلو میں شادی کی تقریب کے دوران گیس سلنڈر دھماکے میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 14 ہوگئی۔ 8 نومبر کو کوہلو کے نواحی علاقے بوہڑی میں شادی کی تقریب جاری تھی کہ اس دوران گیس سلنڈر زوردار دھماکے سے پھٹ گیا تھا جس کے نتیجے…

احدرضامیر والدین اور اہلیہ سے مشورہ کرنے کے قائل

لاہور :   اداکاراحدرضامیر نے کہا ہے کہ کسی بھی پراجیکٹ کے معاملے میں نا صرف اپنے والد ین بلکہ اہلیہ سے بھی مشاورت کرتاہوں ، بعض چیزیں انسان کی نظروں سے اوجھل ہوتی ہیں لیکن جب آپ کسی سے مشاورت کرتے ہیں تووہ سامنے آ جاتی ہیں اور پھر آپ حیران…

پی سی بی نے افغانستان کی میزبانی پر نگاہیں مرکوز کر لیں

لاہور:  پاکستان کرکٹ بورڈ نے افغانستان کی میزبانی پر نگاہیں مرکوز کر لیں ۔ چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے افغان ٹیم کو دورے کی دعوت دی جو کہ بہت اچھی بات ہے ۔ پاکستانی ٹیم کا اگلا برس بہت مصروف ہے ، اس کے…

پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کی ڈرافٹنگ کراچی میں کرانے پر غور

پاکستان کرکٹ بورڈ کا پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کی ڈرافٹنگ کراچی میں کرانے پر غور ، لاہور اور اسلام آباد میں ڈرافٹنگ ہو چکی ، اب کراچی ڈرافٹنگ وینیو ہو گا، پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کی ڈرافٹنگ دسمبر کے دوسرے ہفتے میں ہوگی۔ تفصیلات کے…

اے ٹی پی ٹور میں بڑا اپ سیٹ، رافیل نڈال اور نواک جوکووچ ہار گئے

اے ٹی پی ٹور میں ایک کے بعد ایک اپ سیٹ ہو رہا ہے۔ 20 بار کے گرینڈ سلیم چیمپئن رافیل نڈال روسی حریف میڈویڈف سے ہار کر باہر جبکہ عالمی نمبر ایک نواک جوکووچ کو بھی شکست ہو گئی۔ آسٹرین ڈومنک تھیم نے بھی فائنل میں رسائی پا لی۔ تفصیل کے مطابق…

نئی دہلی میں 17 سال بعد نومبر کا سب سے سرد ترین دن ریکارڈ

نومبر کے آتے ہی پوری دنیا میں موسم میں نمایاں تبدیلی آگئی ہے اور سرد کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے، اس تبدیلی کے اثرات نئی دہلی میں پائے گئے ہیں جہاں 17 سال بعد نومبر کا سب سے سرد ترین دن ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق موسمِ سرما…

اسرائیلی وزیراعظم کا سعودی عرب کا دورہ، ولی عہد سے ملاقات کا انکشاف

اسرائیلی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ ایک خفیہ ملاقات کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کی رپورٹ کے…

روس امریکا تعلقات بدترین سطح پر آ گئے: پوٹن

ماسکو :  روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہےکہ امریکا کے ساتھ ان کے ملک کے تعلقات بدترین سطح پر ہیں۔ روسی صدر کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ روس اور امریکا کے تعلقات اس نہج پر پہنچ گئے ہیںجہاں مزید بدتر ہونے کی گنجائش باقی نہیں۔ انہوں نے کہا…