Daily Archives

November 23, 2020

امریکا سے مذاکرات کے دروازے بند نہیں کیئے، ایران

 ایران نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے غیر قانونی اور غیر انسانی پابندیوں کے عائد کیے جانے کے باوجود ہم نے مذاکرات کے دروازے بند نہیں کیئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادے نے پریس کانفرنس میں کہا کہ…

پیرس ماحولیاتی معاہدہ امریکی معیشت تباہ کرنے کیلئے بنایاگیا:ٹرمپ

واشنگٹن  :  دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے حامل ممالک کے گروپ جی 20کے سائیڈ لائن اجلاس سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ کاکہنا تھاکہ پیرس معاہدے سے نکلنے کے بعد امریکا نے دنیا میں کسی بھی ملک سے زیادہ کاربن خارج کرنے میں کمی کی ہے ۔

جو بائیڈن کے انٹونی بلنکن کو بطور سیکریٹری خارجہ نامزد کیے جانے کی اُمید

امریکا کے نومنتخب صدر جوزف آر بائیڈین جونیئر کی جانب سے ان کے قریبی خارجہ پالیسی کے مشیر انٹونی جے بلنکن کو سیکریٹری خارجہ کے لیے نامزد کیے جانے کی اُمید ہے۔ وہ اس عہدے پر بین الاقوامی شراکت داروں کو چین کے خلاف مقابلے کے لیے یکجا کرنے کی…