Daily Archives

November 21, 2020

اپوزیشن ایسے وقت جلسے کرنے پر بضد ہے جب کورونا پھیل رہا ہے: وزیراعظم

اسلام آباد:   و زیراعظم نے کہا ہے کہ عوامی تحفظ کے معاملے پر غیر ذمہ دارانہ سیاست کی جا رہی ہے، اپوزیشن ایسے وقت جلسے کرنے پر بضد ہے جب کورونا پھیل رہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا پی ڈی ایم…

علامہ خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ، بیٹے نئے امیر مقرر

تحریکِ لبیک کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کی نمازِ جنازہ لاہور کے مینارِ پاکستان کے گراؤنڈ گریٹر اقبال پارک میں ادا کر دی گئی۔ تحریکِ لبیک کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کی نمازِ جنازہ ان کے صاحبزادے علامہ سعد رضوی نے پڑھائی۔ نمازِ…

کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ، 4 ماہ کے دوران ایک دن میں سب سے زیادہ ہلاکتیں

 پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی آرہی ہے اور گزشتہ ایک دن میں 42 افراد اس وائرس کا شکار ہوکر لقمہ اجل بن گئے ہیں جو کہ 4 ماہ کے دوران ایک دن میں سب سے زیادہ ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے…

اپوزیشن ایسے وقت جلسے کرنے پر بضد ہے جب کورونا پھیل رہا ہے: وزیراعظم

و زیراعظم نے کہا ہے کہ عوامی تحفظ کے معاملے پر غیر ذمہ دارانہ سیاست کی جا رہی ہے، اپوزیشن ایسے وقت جلسے کرنے پر بضد ہے جب کورونا پھیل رہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا پی ڈی ایم ارکان سخت لاک ڈاؤن…

‘جب حکومت ہاتھ سے نکلنے لگی تو وزیراعظم کورونا کی صدائیں لگانے لگے’

شیری رحمان نے کہا ہے کہ شکر ہے اپوزیشن جلسوں کے بہانے عمران خان کو کورونا کا خیال آیا، جب حکومت ہاتھ سے نکلنے لگی تو وزیراعظم کورونا کی صدائیں لگانے لگے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے وزیراعظم کے ٹویٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا…

حکومت کا کورونا کیسز بڑھنے پر اپوزیشن کے خلاف مقدمات کا اعلان

حکومت نے خیبر پختونخوا میں کورونا کیسز بڑھنے پرجلسوں کے منتظمین کے خلاف مقدمے درج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیراطلاعات سینیٹرشبلی فرازنے کہا کہ خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز بڑھنے کی صورت میں اپوزیشن رہنماؤں اورجلسوں کے منتظمین پرایف آئی…

وزیراعلی عثمان بزدار نے پولیس اور بلوچ لیویز میں بھرتیوں کی منظوری دیدی

لاہور:   بزدار حکومت صوبے میں امن و امان کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے کے لیے پر عزم، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے پولیس اور بلوچ لیویز میں بھرتیوں کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس میں مزید 10 ہزار 300…

مصطفی کمال، لالا فضل الرحمان، افتخار قائمخانی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد

کراچی:   کراچی کی احتساب عدالت نے کلفٹن میں سرکاری زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے کیس میں مصطفیٰ کمال اور دیگر پر فرد جرم عائد کر دی۔ تمام ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔ کیس کی مزید سماعت 5 دسمبر تک ملتوی کر دی گئی۔ پاک سر زمین پارٹی کے…

بختاور کی منگنی پر کورونا ٹیسٹ لازم، ورنہ بلاول ہاؤس نہیں آنا، اپنی جانیں بہت عزیز ہیں

اسلام آباد:   معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ بختاور کی منگنی پر کورونا ٹیسٹ لازم، ورنہ بلاول ہاؤس نہیں آنا، خلق خدا کو جلسوں میں بلاتے ہو تو ان کی جانوں کا خیال کیوں نہیں رکھتے، یہ ہے وہ فرعونیت…

ووٹ کوعزت دو لیکن ووٹر کو کورونا سے مرنے دو، یہ ہے دہرا معیار: شیخ رشید

لاہور:   وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ ووٹ کوعزت دو لیکن ووٹر کو کورونا سے مرنے دو، یہ ہے دہرا معیار، کورونا سے ملک کی بنیادیں ہل جائیں انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا، ان کی اولادیں اور رشتے دار ملک سے باہر ہیں، غریب کا بچہ قربانی کے لیے انہیں…