حکومت جتنے مرضی اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر لے، گھر جانا ہی پڑے گا: مریم نواز
مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدرمریم نواز نے کہا ہے کہ اتنا خوف ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے ہر جلسے سے پہلے وہاں کے رہنماؤں پر کریک ڈاؤن شروع ہوجاتا ہے۔ حکومت جتنے مرضی ہتھکنڈے استعمال کر لے، انشااللہ گھر تو جانا ہی پڑے گا۔
نائب صدر پاکستان مسلم لیگ…
