Daily Archives

November 19, 2020

وفاقی حکومت کا بلوچستان کے 9اضلاع کےلئے 600 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان

اسلام آباد/کوئٹہ:  وفاقی حکومت نے جنوبی بلوچستان کے 9پسماندہ اضلاع کےلئے 600 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان کردیا۔گزشتہ روز وفاقی وزیر منصوبہ و ترقی اسد عمر نے وزیر اطلاعات شبلی فراز و دیگر کے ہمراہ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے…

افغانستان میں تشدد میں کمی کیلئے پاکستان جو کرسکا وہ کرے گا، وزیراعظم

وزیراعظم نے کہا ہے کہ افغان میں امن خطے میں امن کی ضمانت ہے، مفاہتی عمل میں پاکستان نے مثبت کردار ادا کیا، افغانستان میں تشدد کے خاتمے کیلئے ہر ممکن تعاون کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے افغان صدر اشرف غنی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے…

بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاﺅن کاابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے ، بشریٰ رند

کوئٹہ: پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات بلوچستان بشری رندنے کہا ہے کہ بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاﺅن کاابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے تاہم بارار اور مارکٹیں رات 10بجے تک کھلی رہیں گی۔یہ بات انہوں نے آفیسر کلب کوئٹہ میں پر یس کانفر نس کر تے ہوئے…

حکمران ریاستی معاملات تو دور گلی محلے کا پرچون سٹور چلانے کے بھی اہل نہیں : حافظ حمد اللہ

کوئٹہ: جمعیت علماءاسلام کے مرکزی رہنما ءسنیٹر حضرت مولانا حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ ریاست پر قابض ٹولہ ریاستی معاملات تو دور گلی محلے کا پرچون سٹور چلانے کے بھی اہل نہیں ایک نمبر کے چور لٹیرے ملک پر ملک پر مسلط کر کے ملکی معیشت کا بیڑہ غرق…

جماعۃ الدعوۃ کے حافظ سعید کو دہشتگردی کے جرم میں مزید ساڑھے 10 سال قید

انسداد دہشت گردی عدالت نے کالعدم جماعۃ الدعوۃ کے سربراہ پروفیسر حافظ محمد سعید کو قید کی سزا سنا دی۔ لاہور میں جج ارشد حسین بھٹہ کی عدالت نے سی ٹی ڈی کی طرف سے درج مقدمہ نمبر 16/19 اور 25/19 پر فیصلہ سناتے ہوئے حافظ سعید سمیت چار افراد کو…

شاہ محمود قریشی کی وفد کے ہمراہ افغان ہم منصب حنیف آتمر کیساتھ ملاقات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وفد کے ہمراہ افغان ہم منصب حنیف آتمر کے ساتھ ملاقات کی، مشیر تجارت رزاق داؤد اور سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے بھی ملاقات میں شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق وزرائے خارجہ سطح کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، افغان امن…

وزیر اعظم کا دورہ افغانستان دو طرفہ تعلقات میں اہم پیش رفت ہے: شبلی فراز

شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کا دورہ افغانستان دو طرفہ تعلقات میں اہم پیش رفت ہے، عمران خان خطے میں امن کے داعی ہیں۔ وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ترقی اور خوشحالی افغان عوام کا حق ہے،…

جنوبی وزیرستان: دہشتگردوں کی سیکیورٹی چیک پوسٹ پر فائرنگ، 2 جوان شہید

خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے پاشا زیارت کے نزدیک سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 فوجی جوان شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ سے جاری بیان کے مطابق دہشت گردوں نے گزشتہ…

چار سال قبل حویلیاں میں ہونیوالے پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی

کراچی:   چار سال قبل حویلیاں میں ہونے والے پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی۔ اے ٹی آر طیارے کی پاور ٹربائن کا سٹیج ون بلیڈ اور او ایس جی پن ٹوٹنے کا انکشاف ہوا ہے۔ اے اے آئی بی ایئرکرافٹ ایکسیڈنٹ انوسٹی گیشن بورڈ نے رپورٹ…

اسلام آباد میں بیٹھی حکومت جنوری تک کی مہمان ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ اسلام آبادمیں بیٹھی حکومت جنوری تک کی مہمان ہے،پی ڈی ایم کےپلیٹ فارم سےگلگت بلتستان کاکیس عوام کےسامنےلیکرجائیں گے۔ گلگت میں خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کےعوام سب…